مولوی دے اشارے
یه ایک تصویر ہے
اس کی معونیت پر غور کی ضرورت ہے ـ
اوسامه کے استاد کی رهائی کے نام سے یه تصویر انٹر نیٹ پر ایک خبر کے ساتھ لگی تهی ـ
یه صاحبان کس جذبے یا رویے کا اظہار کر رہے هیں ؟؟
یه نادانستگی ہے یا طنز؟؟
بلاگروں سے اس کی تصویر کی معونیت کا سوال ہے
آپ کے خیال میں یه مولوی کیا کہنا چاهتے هیں ـ
برطانوی انگریزی کو ذہن میں رکھ کر سوچیں ـ
میں بعد میں کومنٹ میں اس بات کا جواب لکهوں گا ـ
1 تبصرہ:
برطانوي انگريز كو ذہن ميں ركھ كر سوچيں تو دونوں حضرات كے يہ اشارے وہي ہيں جو امريكن ايك انگشت سے كيا كرتے ہيں اور پاكستان كے وزير قانون لمبے ہاتھ استعمال كر كے۔ مگر ميرا خيال ہے كہ يہ حضرات فتح كا نشان بنانا چاہ رہے تھے ليكن صرف ہتھيلي كا رخ الٹي طرف كر ديا۔ يہ بالكل ايسا ہي ہے جيسا ہمارے يہاں كھانے كا پوچھنے كے ليے اشارہ كيا جاتا ہے جسكو اطالوي لوگ بالكل الٹ مقصد كے ليے استعمال كرتے ہيں
ایک تبصرہ شائع کریں