ہفتہ، 4 مارچ، 2006

جاپان سے

جاپان سے كونى چي حا (سلام) ميں كل تين مارچ دو هزار چهـ كو دس دن كے لئے جاپان ايا هوں ـ
اسوقت ميں جاپان كے شهر كوگا ميں هوں جو كه اباراكى كين ( پرفيكچر) ميں واقع هےميں نےاپنى ذندگى كا بهترين دور جاپان كے اس شهر ميں گذارا هے ـ

2 تبصرے:

میرا پاکستان کہا...
یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
میرا پاکستان کہا...

جاپان کي سير مبارک ہو۔ دعا ہے کہ خدا آپ کو خير خيريت سے واپس لاۓ

Popular Posts