بدھ، 24 اگست، 2005

جاپان كى ياديں

غلام مصطفے
بلیک بیلٹ لینے کے بعد صرف یہی ایک فوٹو ہے کراٹے گی میں


جاپان میں
جاپان میں نی گاتا کین میں گاشک میں لی ایک تصویر


اومی کوشی
جاپان میں کوگا شہر کے ایک میلے اومی کوشی ماتسوری میں



اس تصویر میں میں ابھی بچه لگتا ہوں ـ ٹوکیو ٹاور پر

5 تبصرے:

Saqib Saud کہا...

پہلی نظر میں۔
آخری تصویر میں۔۔۔۔
؛)

Saqib Saud کہا...

ooh sooory akhari sa upper wali
omikoshi.jpg

Saqib Saud کہا...

حاور صاحب
آحری تصویر پر قدغن لگائیں کہ وہ زیادہ پھلے نہ

Shuaib کہا...

Hey zabardast - like kung-fu fighter ;)

افتخار اجمل بھوپال کہا...

تو گویا آپ داڑھی موچھ اگنے سے پہلے جوڈو کراٹے سیکھنے جاپان پہنچ گئے تھے !
سچ کہیا کسی نے شونق دا کوئی مل نیئں

مجھے تبصرہ کرنے میں دیر اس لئے لگی کہ مجھے تصویریں اچھی لگیں اور میں چوری کرنا چاہتا تھا اور کسی ضروری کام میں پھنسا ہوا تھا ۔ پھر میں نے سوچا کہ چوری کرنا میرا شیوا نہیں ۔

Popular Posts