جمعہ، 20 مئی، 2005

ايكـ لڑكا

ايكـ چهوٹا سا لڑكا تها ميں جن دنوں
ايك ميلے ميں پەنچا ەمكتا ەوا


جى مچلتا تها اكـ اكـ شے پر مگر
جيب خالى تهى كچهـ مول لے نه سكا


لوٹ ايا لئے حسرتيں سينكڑوں
ايك چهوٹا سا لڑكا تها ميں جن دنوں



خير محروميوں كے وه دن تو گئے
آج ميله لگا ەے اسى شان سے


آج چاەوں تو اكـ اكـ دوكان مول لوں
آج چاهوں تو سارا جەان مول لوں


نارسائى كا اب جى ميں ڈهڑكا كەاں؟
پر وه چهوٹا سا ، الهڑ سا لڑكا كەاں؟

1 تبصرہ:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

السلام علیکم

پہلی بات تو یہ کہ آپ اپنی لکھائی کا فونٹ تھوڑا بڑا کیجئے تا کہ پڑھنے میں دشواری نہ ہو۔

آپ کی پوسٹس پڑھتا رہا لیکن آج پہلی بار آپ کا پروفائل پڑھا تو دلچسپ حقائق معلوم ہوئے۔ (1) آپ کا نام خاور نہیں۔ سنا تو یہ تھا کہ لڑکیاں نام چھپاتی ہیں۔ (2) آپ فرانس میں رہتے ہوئے اردو۔ پنجابی۔ جاپانی اور انگریزی بولتے ہیں مگر فرانسیسی کا کوئی ذکر نہیں۔ (3) آپ عورتوں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور قرآن شریف آپ کی محبوب کتاب ہے۔ یہ صورت حال وضاحت طلب ہے

Popular Posts