جمشيد لاەوريا
پچهلى صدى كے اخرى سالوں كى بات ەے ايك جگه كام پر اس سے ملاقات ەوى ! آپنا نام اس نے جمشيد بتايا چار پانچ دن كا ساته رەا مگر يه لاەوريا اس لئے ياد رەا كه ەم پينڈوں كى باتيں اسے بەت ەى عجيب لگتيں تهيں پچهلے دنوں كتنے سالوں بعد چارلس ڈيگال ائير پورٹ پر اچانك ملاقات ەوى جمشيد آپنى بيوى كو رسيو كرنے ايا ەوا تها اور ميں پاكستان سے آ رەا تها!ميں نے اسے اپنا فون نمبر بهى ديا تها كه كبهى كبهى ملاقات ەو جايا كرے مگر ەم ذياده ەى پينڈو لوگوں سے جمشيد كو دلچسپى نەيں ەے شائد؟بحر حال اللّه اسے خوش ركهے اور اولاد سے نوازے! آمين!
1 تبصرہ:
salaamaleykum, mujhe bhi urdu mei likhna hai.. lekin maloom nahi how it is possible.. can you help? please.
ایک تبصرہ شائع کریں