منگل، 30 مئی، 2006

پيرس كا صحافتى ماحول

ميں ذاتى طور پر ان صاحب كو نەيں جانتا اور مجهے نهيں پته كه يه صاحب كتنے برے هيں ـ مجهے يه ايمج اى ميل سے وصول هوا هے
چوهدرى ممتاز پكهووال
ميں ان صاحب كى شكل سے بهى واقف نهيں ـ اصل ميں يەاں فرانس ميں ٹيكس چور اور مزدور دو مختلف دنياؤں ميں رهتے هيں ـ
يه صاحب اوّل الذكر قبيلے سے لگتے هيں ـ

کوئی تبصرے نہیں:

Popular Posts