جمعہ، 12 مئی، 2006

مقبوضه پاكستان

ـاسلامي جمهوريه پاكستان پر حمله آور فوج كى ايكـ گن پاكستان (بلوچستان) پر آگ اكلتے هوئے
ہونے والے ایک سکول کی حالتاسلامي جمهوريه پاكستان پر حملے كے دوران فوج كى بمبارى سے بارکھان (بلوچستان)کے گاؤں مٹ کنڈ میں بمباری سے تباہ
ـاسلامي جمهوريه پاكستان پر حملے كے دوران فوج كى بمبارى سے شەيد ايكـ بے گناه (بلوچ) پاكستانى بچه
اسلامي جمهوريه پاكستان پر حمله آور فوج كے جوان خوش باش اگلے حملے(وزيرستان پر) كے لئے كمر كس تيار ـ

2 تبصرے:

منیراحمدطاہر کہا...

اللہ ہی رحم کرے اسلامي جمہوريہ پاكستان پر ورنہ ہماری حکومت تو پورا زور لگا رہی ہے۔

پاکی منڈا کہا...

آمین۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے، خاور صاحب بہت اچھی چیز دکھا رہے ہیں آپ، ایک حقیقت کو سامنے لا رہے ہیں۔

اور منیر صاحب حکومت پورا زہر نہیں بلکہ ایڑی چوٹ کا زور لگا رہی ہے۔

Popular Posts