مقولے كى وضاحت
آپنا بابا اپر ركهنا ـ
اس بات كو محاورے كے طور پر استعمال كيا جاتا هے ـ كه جب كوئى خاندان يا فرد آپنى هى بات كو اعلى ثابت كرنے كے كوئى بهى كام كرنے كو تيار هوتے هيں ـ
اس محاورے كے متعلق جو روايت هے آج وه يەاں لكهتےهيں ـ
مگر اگر آپ ابهى جسمانى يا ذەنى طور پر نابالغ هيں تو اسے نه پڑهيں ـ
يەاں كلكـ كريں
كسى كى دل آزارى ميرا مقصد نهيں كسى پيشے كى ەتكـ نهيں صرف ايكـ استعمارے كے طور پر استعمال كى گئى بات كو دل پر لينے والوں سے پيشگى معذرت ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں