ايكـ مغالطه
كل كو اللّه نه كرے كه يەودى مسجد كو شەيد كر كے هميں ڈوم آف راكـ كى تصوير ديكها ديں گے كه ديكهو جس كو تم مسجد اقصى سمجهتے تهے وه يه هے ـ
ميڈيا پر بنى اسرائيل كا قبضه هے ـ
بەت سے لوگ اس تصوير كو مسجد اقصى سمجهتے هيں ـ مگر يه هے ڈوم اف راكـ
يا ەيكل سليمانى ـڈوم آف راكـ
بەت سے لوگ اس تصوير كو مسجد اقصى سمجهتے هيں ـ مگر يه هے ڈوم اف راكـ
يا ەيكل سليمانى ـمسجد اقصىمسجد اقصى كے صحن سے لى گئى مسجد اقصى كى ايكـ فوٹو ـ
مسجد اقصىمسجد اقصى كى سامنے سے لى گئى ايكـ تصوير
مسجد اقصى
اصلى مسجد اقصى كا گنبدنظر آرها هے اور جەاں لوگ اكهٹے هوئے هيں يه ديوار گريه ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں