جیدو ڈنگر
جیدو ڈنگر! گھر جنوائی تھا ، امیر بیوی کو گامے کے گھر سے نکلتے دیکھ کر بھی اس کے گھر پہنچے تک کچھ نہیں کہا ۔
گھر پہنچ کر جیدو ڈنگر کی نظریں الٹی پہنی شلوار کی سلائی میں الجھ کر رہ گئیں ۔
جیدو ڈنگر نے ڈرتے ڈرتے جب سے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے
اس دن سے جیدو کی بیوی نے جیدو کی زندگی حرام کئے ہوئی ہے کہ
تم مجھ پر شک کرتے ہے ، یہ دشمنوں کی سازش ہے
ہمارے گھر کا سکون تباھ کرنے کی ۔
جیڈو ڈنگر کی بیوی کہتی ہے کہ کسی بھی گھر کا سکون تباھ کرنے کے لئے اس گھر کی بیوی کے کردار کو مشکوک کرنے والے ہی اس گھر کے اصلی دشمن ہوتے ہیں ۔
جیدو ڈنگر تو تھا ہی اب اس پر شکی مزاج اور دشمنوں کا “لائی لگ “ ہونے کا لیبل بھی لگ گیا ہے ۔
نوٹ : یہ ایک فکشن کہانی ہے ، کسی فرد یا ادارے کے کردار سے مطابقت محض اتفاقیہ ہی ہو سکتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں