مولوی کو مسلمان کرو
ماسٹر جی بڑے ہی سیانے اور بیدار مغز انسان ہیں
ماسٹر جی قران کا علم رکھتے ہیں
ماسٹر جی بتا رہے تھے کہ
اس وقت عالم اسلام کے مسائل کا حل صرف ایک چیز میں پوشیدہ ہے
کہ
مولوی کو مسلمان کر دیا جائے!۔
گاما بھی سن رہا تھا
گامے نے لقمہ دیا کہ ماسٹر جی مجھے اپ کی یہ بات سن کر ایسا لگا ہے کہ جیسے میں
ان چوہوں کی کانفرنس میں بیٹھا ہوا ہوں جنہوں نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کا ائیڈیا نکالا تھا ۔
ماسٹر جی نے گامے کو کہا ، یار غلام ۔ ۔ ۔ یہ تم نے معیوب بات نہیں کر دی ؟
ماسٹر جی میرے منہ میں خاک کہ میں اپ سے کستاخی کروں
مجھے تو اپنا اپ ایک چوہا سا لگا ہے
وہ والا چوہا جس نے ساری کانفرنس کو یہ کہہ کر لاجواب کردیا تھا
کہ
بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کا کون؟
اسی چوہے کی طرح میں اپ سب سے پوچھتا ہوں
کہ
مولوی کو مسلمان کرے گا کون؟؟
ماسٹر جی ! اپ کو تو علم ہی ہے کہ مکے کے مسلمان جن کو اج ہم مشرکین مکہ کے نام سے پکارتے ہیں
وہ بھی تو مکے کے حج کرتے تھے صفا مروہ کرتے تھے قربانیاں دیتے تھے
ان کے بھی مولوی تھے ، ماسٹر جی! اور اپ کو علم ہی ہے کہ ان مولویوں کو مسلمان کرنے کے لئے نبی پاک صعلم کو کیا کیا مصائب جھیلنے پڑے تھے؟؟

3 تبصرے:
نہ مولوی کو مسلمان کرنے سے کوئی فائدہ ہو گا اور نہ ماسٹر جی کو کیونکہ سب کو بچپن میں نائی نے مسلمان کیا تھا ۔ فائدہ تب ہو گا جب ہر مسلمان دوسروں کو مسلمان کرنا چھوڑ کر اپنے آپ کو مسلمان کرنے میں لگ جائے گا
Be Human!
مسلمان کی ڈیفینیشن ہی طے نہیں کر پارہے ہم ابھی تک۔ ۔ ۔ جس کو جو سُوٹ کرتا ہے وہ اُسی نظام کو اپنا لیتا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں