بدھ، 12 دسمبر، 2012

ون ٹو ، ون ٹو کی تکرار

اج بارہویں سال کے بارہویں مہینے کی بارہویں تاریخ ہے
یعنی
12/12/12
ون ٹو ، ون ٹو کی تکرار
دو ہزارایک سے لے کردو ہزار بارہ  تک  کے سالوں میں  ، یہ تکرار تو ہوئی لیکن اب اگلے سال سے یہ تکرار نہیں ہو گی
بس جی ہونے  یا ناں ہونے سے کیا ہوتا ہے
کاروبار پر جمود طاری ہے ، موسم ٹھنڈا ہے اور کاروبار بھی ٹھنڈا
تسی سناؤ ؟
اگر اپ کا کاربار چل رہا ہے تو
اپ سیانے ہو جی، عقل چاہے ناں بھی ہو  ، اپ سیانے ہو جی
کاروبار کا چلنا شرط ہے کہ سیانف کی

2 تبصرے:

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

کاروبار کے چلنا شرط ہے۔ اور اسکا “سیانپ ” سے تو واسطہ ہوسکتا ہے ۔ مگر عقلمندی سے اسکا کوئی لین دین نہیں اور ذہانت تو کسی طور کوئی شرط نہیں

گمنام کہا...

پنجابی دا محاورہ ھے جیدی کوٹھری دانے اس دے کملے وی سیانے۔کاروبار کے لئے نیک نیتی اورجائز منافع شر ط ھے۔جوھم لوگوں میں نہیں۔جب لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیرات لگی بٹنے۔تو اس وقت دير ھوچکی ھوتی ھے۔جواس شرط پر عمل نہیں کرتے وہ کاروبار نہیں کرتے۔بلکہ اپنا نقصان کرتے ھيں۔اس بات کا پتہ کچھ کو جلدی ھو جاتا ھے اورکچھ کو دير سے

Popular Posts