غریبی سوچ
جناب پیران پیر فلاں ابن فلاں کی قبر
یا
مقبره
یا
فوٹو
اور گرو دیو مہاراج مہا گرو فلاں فلاں!!!ـ
کی مڑی
یا مندر
یا ٹمپل
یار کیا بیچتے تھے یه صاحبان؟؟
ادب سے نام لو اور یه کیا انداز هے که کیا بیچتے تھے؟؟
الله کی رحمت کے ڈسٹری بیوٹر تھے جی!!ـ
گرو دیو جی بھی؟؟
نهیں گرو دیو جی تو بھگوان کے ڈسٹری بیوٹر تھے
لیکن
مقصد دونوں کا بھیک مانگنا تھا
نئیں یار
یه مسلمان والے کی ہتک هے
یه صاحب تو لوٹ مار کرنے والے فاتحیں کے ٹاؤٹ هوا کرتے تھے اس لیے بھیک مانگا نهیں کرتے تھے
وصول کرلیا کرتے تھے
لیکن یار خاور کا رب تو سنتا ، جانتا ، اور اکمل ذات اور عقل کل هے
اور بے پروه هے
اس کو ڈسٹری بیوٹر کی کیا ضرورت هے؟؟
خاور کم عقل هے
که اس دور میں جب آل رسول کی دوکانداریوں بہتات هے
جب قادری اور قادیانی لوگوں نے شرک کا تصور هی بدل کر رکھ دیا هے
ابھی تک وهی پرانی اور گھسی پٹی باتیں کیے جارها هے
لیکن یار جی خاور تو وهی باتیں کرتا هے ناں جو تواریت انجیل اور قران ميں لکھی هیں اور سبھی بنیوں نے تعلیم دی هیں که
توحید کی!!ـ
تو پھر خاور کو یاد هونا چاهیے که ان نبیوں اور پیغمبروں کو ان کے زمانوں کے لوگوں نے کیا کها تھا
کیا گہا تھا؟؟
که اگر تم اتنے هی سیانے هوتے
تو تم امیر ناں هوتے !!!ـ
اگر رب نے تم کو هی چننا تھا تو دولت هم کو کیوں دی تم کو کیوں ناں دی؟؟
آہو یار
اے گل تے هے
لیکن میں توحید پر کمپریمائیز نهیں کرسکتا، میرا اندر نهیں مانتا ، میرا مینوفیکچرنگ فالٹ هے شائد
بس جی الله ایک هے اور کوئی اس کا شریک نهیں هے
بے شک کوئی کتی دا پتر مینوں غریب تے بے عقل پیا اکھے
میں نئیں مننا الله تو سوا کسے هور نوں!!!ـ

3 تبصرے:
ارے خاور بھائی، کیا ہو گیا!!!
لگتا ہے کسی سے سخت والی بحث ہو گئی آپ کی۔
بہر حال توحید و رسالت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اور میں تو متفق ہوں آپ کی بات سے کے اسلام کا جتنا نقصان ان نام نہاد اسلامی لوگوں نے کیا ہے اتنا شاید کفار نے بھی نا کیا ہو۔ بلکہ اب تو اسلام مخالف طاقتیں اور یہودی لابی کو خود کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا وہ انہی لوگوں کو استعمال کرکے ہمیں نقصان پہنچانے کے در پہ ہیں۔
اللہ ہمیں مرتے دم تک توحید ورسالت پر قائم رکھے ۔ آمین ثم آمین
واہ جناب کیا بات ہے آپ کی۔
بہت ہی خوبصورت تحریر ہے۔
آج لوگوں نے اتنی بدعات شروع کر رکھی ہیں کہ انسان کو صیح راستہ تلاش کرنے میں بہت دقت ہوتی ہے
mn v nai manda,,,ALLAH tu elawa kisay hor nu...
i like that post...
ایک تبصرہ شائع کریں