گرمی
جاپان میں بہت گرمی هے
اور میرا سکریپ یارڈ بھی هے
تاتے بیاشی میں
جهاں هر سال گرمی کی شدت
جاپان کی گرمی کا ریکارڈ هوتا ہے
اور اتوں
مرسیڈیز کا ائر کنڈیشن کام نهیں کررها
شائد گیس نهیں هے
مجھے گیس نکالنے کا طریقه هی آتا ہے ڈالنے کا نهیں
حالانکه گیس کی مشین بھی هے اور گیس بھی
کاروں کے ٹرانسپورٹ والے ٹرگ کا ائیر کیڈیشن بھی مرضی کا مالک هے
چاهے تو سارا دن ٹھنڈ ڈال دے اور چاهے تو
صرف هوا اور وھ بھی گرم اور حبس والی
کرین والے ٹرک میں ائیر کنڈیشن کام کرتا هے لیکن
کام کی نویت بھی هوتی ہے ناں جی که کس گاڑی پر کام جانا ہے
بس جی گرمی نے مت ماری هوئ هے
اور رمضان بھی انے ولا هے
اس دفعه کام لگتا ہے که نهیں هو گا
تے فیر گزارا کیسے هو گا؟
اے گل رزق دےمالک هون دا دعوا کرن والے رب کولوں پچھاں گے
پر جی اک
کل ہے
که
جب کی هوش سنبھالی ہے
ناں پیسے مکے نیں تے ناں کھانا
تو
فیر
رب دی گارنٹی پکی هوئی ناں جی
4 تبصرے:
گرمی تو اس دفعہ شدید ہے۔
لیکن کیا آپ نےمحسوس کیا۔۔۔۔۔مچھر یا تو ہے ہی نہیں یا بہت کم ہیں۔۔۔اتنی گرمی میں تو دیہی علاقوں میں مچھر لال سرخ کر دیتے تھے
گرمی تو اس دفعہ شدید ہے۔
لیکن کیا آپ نےمحسوس کیا۔۔۔۔۔مچھر یا تو ہے ہی نہیں یا بہت کم ہیں۔۔۔اتنی گرمی میں تو دیہی علاقوں میں مچھر لال سرخ کر دیتے تھے
واقعی خاور بھائی رزق دینے کی گارنٹی اوپر والے کی ہی ہے
اور یہ کیا یاسر بھائی لگتا ہے کہ آپ پاکستان کی گرمی کو مس کر رہے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں