اتوار، 26 جولائی، 2009

کلاک

بڑے هی دن هو گئے تھے یه کلاک بنائے که اپ لوڈ کرنے واقت نهیں مل رهاتھا
ان کلاکوں کے اخر پر ایک لنگ هے جن میں سارے گلاک رکھ کر زپ لگا دی هے اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے زب کھول لیں اور اور ای میل کرنے کے لیے یا جیسے بھی استعمال کے لیے
اس گے بعد میں نے فلیش کا کوڈ لکھ دیا هے جس میں یه کلاک بنے هیں
اپنا اپنا کوڈ کابی کرکے لگا لیں تو یه کلا اون لائی چل سکتے هں لیکن معلوم نهیں که کب یه فولڈر ختم کردیا جائے اس لیے اپ کے اپنے کمپیوٹر پر ایک کاپی کا هونا بہتر ہے


















































































































اس لنگ پر سے سارے هی کلاکوں کا مولڈر ڈاؤن لوڈ کر سکتے هیں

http://gmkhawar.net/pub/clocks/clocks.zip


6 تبصرے:

REHAN کہا...

بہت خوب ۔۔ خوشی ہے پھر کے چلیں یہاں کوئی تو کچھ کر رہا ہے ؟

گمنام کہا...

yaar why no make one for me..

japaki کہا...

one also make for me japaki

DuFFeR - ڈفر کہا...

میں کوئی نی :'( ۔
میرے والے بیج پہ بھی فانٹ کو چکن پاکس نکلا وا تھا اور اس پہ بھی
اوروں کے فانٹ اتنے سموتھ ہیں اور میرا ۔۔۔ :'(
بھاں بھاں بھاں بھاں بھاں

laalay ki jaan کہا...

کچھ ہمارا بھی خیال رکھا کریں

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

محترم ! خاور کھوکھر صاحب!!

آپکی تحاریر پڑھنے نکلا تھا۔ گھومتے گھماتے اس پوسٹ تک بھی آن پہنچا۔ مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ آپ نے اس ناچیز کو بھی اتنی اہمیت دی کہ ایک فلش کلاک میرے نام کا بھی بنایا ہوا ہے۔ آپ کے خلوص اور پیار کی وجہ سے میں آپ کا نہائیت مشکور ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور زور قلم عطا فرمائے۔ آمین

Popular Posts