ہفتہ، 7 مارچ، 2009

گشتی

پنجابی میں ایک عقل کی بات کرتے هوئے شاعر کہتا ہے

راهوں ناں کدی کراھ پئے بھاویں پینڈا کنا دور هوئے

انجانی رهیں اختیار ناں کریں چاھے منزل کتنی بھی دور هو



ماں پیو نوں ناں مند اکھیے بھاویں اینہاں دے وچ قصور هوئے

والدین کو کبھی برا نه کهو چاهے قصور بھی ان کا هی هو



ٹردی پھردی ناں رن کریے بھاویں جنتان او حور هوئے

گھومنے پھرنے والی عورت کو بیوی نه بناؤ چاھے حور جیسی خوبصورت هو



گھومنے کی شوقین عورت کو پنجابی میں گشت پر نکلی مونث گشتی کہتے هیں

اور یه لفظ اپنے اصل معنوں سے هٹ کر اب ایک گالی بن چکا هے

گشتی رن

زرا بالغانه سا لطیفه ہے

که ایک مراثی نے چوھدریوں سے بھینس مانگی ، تو چوھدری نے اس کو ایک بھینس عنایت کردی

که یه بھینس بس '' لگی هوئی '' هے اب اس کی ٹہل سیوا کرو که جب بچه دے کی تو دودھ پینا ـ

کچھ دن گزرے که بھینس پھر ''بول '' پڑی ـ

مراثی اس کو پھر لگوا کر لایا

که ایک مہینے کے اندر پھر '' بول '' پڑی

اسی طرح جب تین چار دفعه هوا

که ایک دن چوھدری نے پوچھا

اوئے مراثیا

سناؤ بھینس کا؟؟

تو مراثی ھاتھ جوڑ کر کہنے لگا جی چوھدری صاحب اس کو بھینس نه کہیں ، بھینسیں تو جی هوئیں آپ کی هماری والی تو جی گشتی ہے گشتی ـ



تو جی پهلے تو پاکستان میں صرف گشتی رنیں هوتی تھیں اور اب سنا ہے که جی گشتی عدالیتیں بھی هوا کریں گی

گشتی پولیس بھی هوا کرتی تھی اب بھی هو شائد

گشتی پولیس

گشتی رنیں

گشتی عدالتیں

میں تو کہوں یه حکومت هی گشتی ہے

دروں کے شوقین اپنے صدر صاحب بھی گشتی صدر هیں ناں جی

گشتیاں ای گشتیاں نے جی

زندگی که گاؤں کی ایک حسین لڑکی

پھنس گئی ہے تماش بینوں ميں ـ

5 تبصرے:

گمنام کہا...

kawar your also< GASHTEY> Boz ur also like travling ..hahahah

گمنام کہا...

:grin: :grin: :grin:
خاور صاحب ۔۔۔ کبھی پنجابی کا وہ محاورہ سنا ہے جس کے آخر میں‌ ہے
گشتی رن پردھان

گمنام کہا...

خاور صاحب آپ نے بہت زبردست بات کی ہے اور بالکل ٹھیک نام دیا اس حکومت کو ۔ ٹھنڈ پڑ گئی پڑھ کر

گمنام کہا...

واہ کیا تحریر لکھی ہے
مجھے تو لفظ گشتی کی پری گردان آتی ہے
مجھے امید ہے کہ آپ نے ہمارے کسی خاص وزیر کے بارے میں یہ سب نہیں لکھا

گمنام کہا...

JAG PANJABI JAG TERY PAAG NU LAGAY DAAG... NAWAZ SHARIF ,BABARA SHARIF , UMAR SHAIF,

Popular Posts