جیالے
ای میل کیا
جس میں ناصر ناکا گاوا صاحب کے ساتھ پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بد تمیزی کی خبر تھی یا خبر نما کالم
ناصر صاحب اردو سپیک اور پولائیٹ سے بندے هیں
میں نے انکو فون کیا که کیا هوا تو انہوں نے بتایا که پیپلز پارٹی والوں نے جو فنگشن کروایا تھا نودا اوکشن میں اس میں ناصر صاحب بھی گئے تھے
ایک تو ناصر صاحب اردو کے ایک اخبار ''دنیا کے صحافی بھی هیں اور کچھ مقامی کمیونٹی میں گھلنے کی خواهش بھی هو گی
میں خود تو اس فنگشن میں شامل نہیں تھا
لیکن کچھ دوستوں نے بیاتا که وهاں چندھ اکٹھا کیا گيا
جس کو اکٹھا کرنے میں کافی سے زیادھ جوش خروش دیکھایا گيا تھا
اب جی بقول ناصر صاحب کے انہوں نے کھوڑو صاحب کو ان کی تقریر کے بعد یه بات کہي که جی
آپ ایک اهم شخصیت هیں اس لیے اگر اپ بھی ایک دفعه چندے کے لیے اپنی تقریر میں کہـ دیتے تو اس کا بہت اثر هوتا
یه بات سن کر کھوڑو صاحب نے بہت تاسف کا اظہار کیا که یه بات ان کے ذہن سے کیوں نکل گئی
که واقعی اگر تقریر میں یه بات کہز دی جاتی تو اجھا تھا
لیکن ناصر صاحب کے کھوڑو صاحب سے اس بات کہنے کو مقامی جیالوں نے برا جانا
اور ناصر صاحب '' کچھیا ترویا''ـ
[caption id="attachment_507" align="alignnone" width="300" caption="چيبا کین کے یو ایس ایس اوکشن نودا میں "][/caption][caption id="attachment_506" align="alignnone" width="300" caption="سٹیج پر سے ڈالر اکٹھے کیے جا رهے هیں "][/caption][caption id="attachment_505" align="alignnone" width="300" caption="زلزله زدگان کے لیے چندے کی اپیل کی جارهی هے"][/caption][caption id="attachment_504" align="alignnone" width="300" caption="یہاں کچھ جاپانی فنکاروں کو بھی بلایا گیا تھا "][/caption][caption id="attachment_503" align="alignnone" width="300" caption="پاکستان سے جناب کھوڑوکی صاحب بھی تشریف لائے تھے"][/caption][caption id="attachment_501" align="alignnone" width="300" caption="فنکار اور پارٹی کے جیالے سٹیج پر باتیں کر رهے هیں اورپاؤں میں امریکی ڈالرز بکھے پڑے هیں "][/caption]
3 تبصرے:
is this us dollars or just japanese yens??
this is really ppp jealy this before pml ( q ) now they are join ppp shaam. this thing..
what kind of people they are .many be thing very rice..
ایک تبصرہ شائع کریں