مہر افشاں سعید
یه ایک ای میل بهیجی تهی مجهے مہر افشاں بہن نے ـ مہر افشاں صاحبه سعودی عرب میں رہائشی ہیں ـ
اردو میں بلاگ لکهاری اور قاری تقریباً سارے هی انہیں جانتے هیں ـ
ان کے تبصرے رومن اردو میں لکهے هوتے ہیں ـ
مہر افشاں بہن کي رومن اردو میل کو حروف تہجی میں لکھ رها هوںـ
لکھتی ہیں
سب لوگوں نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ـ
قائدآعظم
اسلامی جمہوریه پاکستان
ایوب خان(ان صاحب کو خاور عیوب خان لکهتا ہو عیوب یعنی عیب کی جمع)ـ
ترقی پذیر پاکستان ـ آپ اس میں آپنے زرخیز ذهن سے تبدیلی لانا چاهیں تو لا سکتے هیں ـ
ذولفقار علی بھٹو
عوامی جمہوریه پاکستان ـ
یحیی خاں
آدھا جمہوریه پاکستان ـ
ضیاءالحق
کلاشنکوف جمہوریه پاکستان
غلام اسحق خان
آئی ایس آئی جمہوریه پاکستان
معین قریشی
ٹیکس جمہوریه پاکستان
بے نظیر بھٹو
زر داری جمہوریه پاکستان (زر داری کے معنے ذہن میں رہیں)ـ
نواز شریف
آبّا جی اینڈ سنز جمہوریه پاکستان
جرنل پرویز مشرف
پاکستان (پرائیویٹ)لیمٹیڈ
آپ چاہیں تو فوجی جمہوریه پاکستان بهی لکھ سکتے هیں ـ
ایمیگریشن فرام پاکستان
4 تبصرے:
پہلے ميرے بلاگ پر آپ کے سوال کا جواب ۔
ميرے ساتھ ايسا کوئی واقعہ پيش نہيں آيا ۔ ہو سکتا ہے کہ بلاگر ميں کوئی خرابی ہو جو اب ٹھيک ہو گئی ہے
ارے يہ مہر افشاں سيّد گم ہو گئيں تھيں ۔ اللہ کا شکر ہے کہ مل گئيں ۔
ان سے کہيئے کہ ميری دعا ہے کہ اگلا نام اسلامی جمہوريہ پاکستان ہی ہو
مہر افشاں لگتا ہے ہم سے بھی ناراض ہیں۔ تبھی ہم ان کی سلام دعا سے بھی جاتے رہے۔ ہماری دعا ہے کہ بہن جہاں رہیں خوش رہیں۔ ہم نے انہیں ملک کے ساتھ مخلص پایا اور ان کے خیالات کی ہمیشہ قدر کی یہ اور بات ہے کہ کئی پاکستانی مسائل کے حل پر ہم متفق نہ ہوسکے۔
یہ لسٹ جو انہوں نے مرتب کی ہے ایک ذہین ذہن کی پیداوار ہے اور سچی بھی ہے۔
اس بات میں تو بحث کی ضرورت نہیں که ہم سب پاکستان کے ساتھ مخلص ہيں ـ
نظریات میں اختلاف هو سکتا هے که کسی بهی کام کو کرنے کے سو طریقے هوتے هیں ـ
همیں اس بات کا خیال رکهنا چاهئے که همارا نظریاتی اختلاف همارا ذاتی اختلاف نہیں بن جانا چاهئے ـ
اس لئے آگر مہر افشاں بہن کو بهی کسی سے کوئي نظریاتی اختلاف هے تو اس کو ذاتی اختلاف نہیں جاننا چاهئے ـ
آگر هو سکے تو آپنے نطریه کی وضاحت کریں که ہو سکتا هے دوسرا آپ کا هم خیال هو جائے ـ
Khawar aap ki bari nawazish kay ap nay itni mahnat ki,jaisa kay mainay aap ko likha bhi tha kay yeh mujhay kisi nay mail kia tha acha laga to aap ko bhej dia kay munasib lagay to apni post main shamil karlain mera hawala na bhi detay to koi masla naheen tha baharhal aik baar phir aap ka bohat bohat shukria,is main akhri jumla kuch uoon tha, People of Pakistan,
immagration from Pakistan,
yani itnay tajurboon kay baad Pakistan kay logon kay paas bas sirf aik hi hal rahjata hay kay woh Pakistan chor kar bhag lain,
Aakhir main chand batain,
Farmane Ilahi hay,Asbiat yeh hay kay aadmi zulm kay mamlay main bhi apni qoom ka sath day,
dosri baat khod apni hamd o sana bayan karna kisi makhlooq kay liay jaaiz naheen,chunancha irshadeRabani hay,tum apni paaki or safaai ka dawa na karo Allah hi janta hay kay kon taqwa shaar hay,
Likhnay ka maqsad yeh hay kay shaaid kuch log in ayaat ko parh kar apnay under ko tatool sakain....
ایک تبصرہ شائع کریں