کمانڈو
جناب جرنل صاحب یورپ کے دورے پر تهے ـکلوز آپ کے لئے کلک کریں
بس ترنگ میں آ گئے اور فوٹو گرافر نے فوٹو بنا لي ـکلوز آپ کے لئے کلک کریں
میں ان تصویروں کو ایڈیٹ کر کے انٹر نیٹ پر چڑها تو رها هوں مگر یقین کریں اندر سے میں یرکا هوا هوں ـکلوز آپ کے لئے کلک کریں
جب تک جرنل صاحب پاکستان پر قابض هیں میں پاکستان نہیں جاسکتا ـ
میں تو ہوں بهي بلکل هي عام سا پاکستاني ـ
میری تو مدد بهی کسی نے نہیں کرنی ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں