احمديت
مرزائيت كيا هے ؟ اور ايكـ مسلمان كو اس كيا اختلاف هو سكتا هے ـ اور مرزائى لوگ مسلمان كەلوانے پر اتنا زور كيوں ديتے هيں ـ اور مسلمان انكو كافر كيوں كەتے هيں ـ
يه وه سوال هيں جو كه هر مسلمان كے ذهن ميں آتے هيں ـ مگر هر آدمى ايكـ جيسا علم نهيں ركهتا اور آپنے آپنے انداز ميں ان مرزئى لوگوں سے اختلاف ضرور كرتا هے ـ اور ذياده تر لوگوں كا اختلاف غير منطقى ەٹ دهرمى هوتا هے جو كه ايكـ غلط چيز هے ـ
مرزائى لوگ پاكستان ميں اس لئے كافر كەلواتے هيں كه يه لوگ آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم كو آخرى نبى نهيں مانتے بلكه مرزاغلام احمد صاحب كو نبى مانتے هيں ـ ـ اور اس بات پر بحث مباحثے هوتے رهتے هيں ـ
ميرے خيال ميں ختم نبوّت كو ماننا يا نه ماننے كى بحث كو خاص كسى سازش كے طور پر اتنا اهم بنا ديا گيا هے كه اس مذهب مرزائيت كى پيدائش كى اصل وجه سے عام لوگوں كو لاعلم كر ديا گيا هے ـ
اور وه وجه هے نظريه جەاد كو اسلام سے ختم كرنا يا جەاد كے معنوں اتنا بدل دينا كه قرآن ميں بتايا گيا جەاد نه ره جائے ـ مرزاصاحب جهاد كے غير ضرورى هونے كا فرماتے هيں ـ
حكومتوں كى لڑائى كو جەاد كے طور پر بيان كرتے هيں ـ
حكومت كى اجازت كے بغير ظلم كے خلاف جدوجەد مرزا صاحب كى شريعت ميں حرام (دهشت گردى)هے
ميں يه نهيں كەتا كه ختم نبوّت غير اهم بات هے ـ مگر مسلمان اسى بات پر بحث كئے جاتے هيں اور مرزائى لوگ اپنے مقصد كو بغير كسى روكاوٹ كے لوگوں ميں پهلا رهے هيں اور اچهے خاصے پڑهے لكهے لوگ بهى ان كے نظريات كو صيع سمجتے هيں ـ اور ظلم كے خلاف لڑنے والوں كو بے وقوف اور جاهل كەـ رهے هوتے هيں ـ
مرزا صاحب نے تصوّف كى منازل طے كى تهيں اس تصوّف كى جسكو اسلام كے كئى مسالكـ مانتے هيں ـ اور سلوكـ كى منازل طے كرتے هوئے ولّى قطب ابدال اور غوث كے مراتب سے بهى اوپر انبياء كے مرتبے كو چهو ليا تهاـ
يه صرف مرزا صاحب هى نهيں ان كے بعدبهى كوئى بهى يه منازل طے كركے نبى بن سكتا هے ـ
(مجهے يه باتيں بتائى تهيں احمديوں كے ايكـ مربّى آصف منظور چيمه نے يه آصف چيمه صاحب بەت هى دهيمے مزاج كے آدمى هيں هم پەلى سے دسويں جماعت تكـ اكٹهے پڑهتے رهے هيں ـ همارے گاؤں ميں احمديوں كى مسجد كا محراب ميرے گهر كے باورچى خانے ميں ابهراهوا هے انەوں نے جب اپنى عبادت گاه پر ڈش انٹينا لگايا تها تو ايسے لگتا تها كه همارے چوبارے پر لگا هے اور كتنے هى لوكوں نے پوچها تها كه خاور ! بەت بڑى ڈش لگائى هے ؟ )
آگر بريلوى مسلكـ اور صوفى آزم كے اولياء اور روحانى لوگوں كے معاشرے ميں هونے سے معاشرے كو كوئى نقصان نهيں تو مرزا صاحب كے نبى هونے سے معاشرے كو كيا نقصان هے ؟؟
صرف فرق يهى هے ناں كه ايكـ لوگ اپنا سلسله خواجه حسن بصرى صاحب سے حضرت على اور حضرت على سے رسول اللّه صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اور رسول اللّه صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے اللّه صاحب تكـ لے كر جاتے هيں ـ
كيونكه نبى پاكـ صعلم نے فرمايا تها كه ميں علم كا شەر هوں اور على اس كا دروازه ـ
اس لئے تصوّف والے لوگ اپنے اپنے سلسلے كو حضرت على تكـ لے كر جاتے هيں ـ
مگر مرزا صاحب نے ايكـ دوسرا هى كام كيا كه آپنا رتبه اتنا بڑها ليا كه اللّه سے ڈئريكٹ پيغام لينے لگے ـ اور تصوّف كى سجى سجائى دوكان دارى كو نظر انداز كر كے آپنى هى دوكان سجا كر بيٹهـ گئے ـ
مگر
اسى معاشرے ميں اهل قرآن بهى رهتے هيں جو كه تصوّف كے پورے سلسلے كو هى غير قرانى جانتے هيں اور اس بات پريقين ركهتے هيں كه نبيوں كے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم كے زمانے ميں بهى اگر كوئى مسئله بنا تو آپ حضورصلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اللّه سے دعا فرمائى اور اللّه نے هميشه جبريل كے ذريعے آپنا پيغام قران كى شكل ميں بهيجاـ اور جب اللّه صاحب نے قرآن ميں دين كے مكمل هونے كا فرماديا تو جبريل عليه اسلام كى ڈيوٹى بهى ختم هو كئى ـ اس لئيے نبى آخرزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ و الہ وسلم كے بعد كوئى بهى آدمى چاهے وه كوئى بهى هو آكر وه كەتا هے كه اس كو اللّه صاحب كے طرف سے كوئى پيغام آيا هے تو وه جهوٹا هے ـ
ميں خاور بهى اسى بات پر يقين ركهتا هوں كه تصوّف كا پورا سلسله هى غير قرآنى هے ـ
مرزا صاحب كے نبى هونے كا تو خود ان كے ماننے والوں ميں سے لاهوى لوگوں نے انكار كرديا تها اور ان كو مجتٍد يا مجدّد كەنے لگے تهے ـ
ان صاحب كى وفات كا ٹٹى خانے ميں هونے كے متعلق خود مرزائيوں كىكتابوں ميں مرزا صاحب كے اسەال كے مريض هونے كا لكها هے ـ
جٍەاد كو متعلق ميں نے ايكـ پوسٹ دوهزار پانچ كى جنورى ميں لكهى تهى آپ لوگ ميرى اس پوسٹ كو اس پوسٹ كل تسلسل سمجهـ كر پڑه ليں تو ميرے خيالات كى وضاحت هو جائے گى ـ
يەاں كلكـ كريں