چڑھتےسورج کی سرزمین جاپان سے ایک عام سے بندے کی عام سی باتیں ـ
چھبیس آگست دوهزار آٹھ کو ایت مصطفے کی میں پیڈائیش کے بعد آیت مصطفے کی پرورش کی مصروفیت کی وجه سے نیٹ کو صرف پڑھنے کی حد تک هی استعمال کررها هوں آیت مصطفے
بیٹے کی مبارک قبول کیجیے۔ خدا اسے ہر برائی اور بیماری سے بچائے رکھے اور آپ کا بیٹا آپ کیلیے رحمت ثابت ہو۔
جناب بہت بہت مبارک ہو بیٹے کی!۔
مبارکاں ہونCongratulationsپہلا بچہ ہے نا؟
mubarak hoo bhai
بڑی مہربانی آپ سب دوستوں کی جاپان والی بیوی سے یه پہلا بچه ہے مگر پاکستان مین تین بیٹیے هیں دوستوں سے درخواست ہے دعا کریں اللّه ان کو بہت زیادھ علم اور عقل سے نوازے ـآمین
جناب آپ کو بہت مبارک ہو۔
السلام علیکمماشاءاللہ بہت کیوٹ بچہ ہے۔ میں تصویر دیکھ کر یہی کہنے آئی تھی کہ آیت مصطفےٰ آنکھوں سے بالکل جاپانی لگتے ہیں :) آپ کو بہت مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک ہو ااپکو
جب پہلے تصویر بھیجی تھی تب سے اب زیادہ جاپانی ہو گیا ہے۔ ماشاللہ گورا چٹا موٹا تازہ بچہ ہے۔ اللہ کرے اس کے نصیب میں دین دولت علم سب کچھ ہو۔ آمین
Congratulation..
آپ کی دو شادیاں ہیں؟ میرے لیے نئی خبر ہے۔آخری بار پاکستان کب آئے تھے؟
Mubaarak HoMaashaaAllah
جناب بہت بہت مبارک ہو
Post a Comment
13 comments تبصرے:
بیٹے کی مبارک قبول کیجیے۔ خدا اسے ہر برائی اور بیماری سے بچائے رکھے اور آپ کا بیٹا آپ کیلیے رحمت ثابت ہو۔
جناب بہت بہت مبارک ہو بیٹے کی!۔
مبارکاں ہون
Congratulations
پہلا بچہ ہے نا؟
mubarak hoo bhai
بڑی مہربانی آپ سب دوستوں کی
جاپان والی بیوی سے یه پہلا بچه ہے مگر پاکستان مین تین بیٹیے هیں
دوستوں سے درخواست ہے
دعا کریں
اللّه ان کو بہت زیادھ علم اور عقل سے نوازے ـ
آمین
جناب آپ کو بہت مبارک ہو۔
السلام علیکم
ماشاءاللہ بہت کیوٹ بچہ ہے۔ میں تصویر دیکھ کر یہی کہنے آئی تھی کہ آیت مصطفےٰ آنکھوں سے بالکل جاپانی لگتے ہیں :)
آپ کو بہت مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک ہو ااپکو
جب پہلے تصویر بھیجی تھی تب سے اب زیادہ جاپانی ہو گیا ہے۔ ماشاللہ گورا چٹا موٹا تازہ بچہ ہے۔
اللہ کرے اس کے نصیب میں دین دولت علم سب کچھ ہو۔ آمین
Congratulation..
آپ کی دو شادیاں ہیں؟ میرے لیے نئی خبر ہے۔
آخری بار پاکستان کب آئے تھے؟
Mubaarak Ho
MaashaaAllah
جناب بہت بہت مبارک ہو
Post a Comment