شيراں والى ماں
هندو ايكـ طريق رهن ايكـ مذهب ايكـ تهذيب اگر اپ اس مذهب كے نزديكـ جا كر ديكهيں تو هندو دهرم ميں روحانيت كى انتها هے ـ هندو روحانيت هے ـ روحانيت كا نچوڑ هے هندو دهرم ـ
كسى بهى مذهب ميں جب پهپهوندى لگنے لگتى هے ـ
تو وه هوتى هے روحانيت كى پهپهوندى ـ اس طرح اس مذهب سے هندو دهرم كى بو انے لگتى هے ـ
مگر روحانيت كے ماننے والے اس بو كو اپنى هى بو هونے كے مغالطے كا شكار هوتے هيں ـ
پنجابى ميں اس كو پهوسى كەتے هيں وه هوا جو پاخانے والے سورخ سے نكلتى هے ـ
اپنى پهوسى كى هوا خود اس ادمى كو جس كے معدے سے نكلى هوتى هے اچهى لگتى هےـ مگر صاف هوا ميں سانس لينے والے دوسروں كو اس سے سرانڈ اتى هےـ
اسى طرح توحيد كى صاف فضا كے باسيوں كو هندو دهرم اور روحانيت سے بدبو اتى هے ـ
بشر'ى رحمن
اردو كى ايكـ بهت بڑى لكهارى بشرى رحمن ان كى تحريروں سے روحانيت كا رنگ جهلكتا تها اس لئيے ميں نے كبهى پڑهنے كى كوشش نهيں كى ـ مگر مجهے يه اميد كبهي نه تهى كه يه صاحبه روحانيت كى منزليں طے كرتے هوئے اس مقام تكـ چلى جائيں گى ـ
اس تصوير ميں بشرى رحمن صاحبه شيراں والى ماں (ەندو دەرم كى ايكـ ديوى)كى عبادت كر رەى ەيں ـ
ەيں يه رحمان كى بشرى اور عبادت شيراں والى ماں كى ـ
پنجابى كا ايكـ اكهان يعنى مقوله
انڈے كلے تے كڑكڑ كلے
3 تبصرے:
بہت عرزہ پہلے میں نے بشرا رحمٰن کی ایک تحریر پڑھنا شروع کی مگر مجھے پسند نہ آئی ۔ پھر میں نے کھی پڑھنے کی کوشش نہ کی ۔
دیگر میں نے آپ کے پروفائیل سے آپ کا ای میل ایڈریس دیکھ کر آپ کو ای میل بھیجی ہے ۔ اگر نہ ملے تو مطلع فرمائیے گا
Chonkay yeh tasweer naheen khul rahi is liay ager aap lafzon main isay khench sakain to inayat hogi
واہ! آپ کا انداز ِ بیاں نرالا ھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں