فوج پر حملے
ملک معاشرے ، گاؤں کیسے بنتے هیں ؟
ایسے هی اگ اتے هوں کے
جنگلی جھاڑ کی طرح !ـ
نہیں لوگ خود ترتیب دیتے هیں جی معاشروں کو
اپنی ضرورتوں کے مطابق
حالانکه
چالاک لوگ اس ترتیب کو فوج هی کی ضرورت کی مطابق بنا کر لیتے هیں
لوگوں کو معاشرے ميں ضرورت هوتی هے
لوگوں کی !ـ
جن سے معاملات کرسکیں
ماحول کی !ـ
جس میں کاشت کاری هو
کاروبار هو
میلے هوں
ملن ملاپ هو، کچھ دکھ بانٹ کر کم کیے جائیں اور کچھ خوشیاں بانٹ کر بڑھائی جائیں
معاشروں کو ضرورت هوتی هے کچھ پردھان لوگوں کی !!ـ
جو کمزوروں کی حفاظت انصاف اور عدل سے کریں
اور خود کو ظلم سے روکیں
اور ان پردھانوں کو تعلیم اس بات کی دی جائے که تم که اج اگر طاقت ور هو
تو اس کا مطلب یه نهیں هے که تماهری انے والی نسلیآ کمزور هوں گی هی نهیں !ـ
اس لیے تم بجائے ظلم کے انصاف کی ریت ڈال جاؤ که
تمہاری انے والی کمزرو نسلوں کو
انے والے دور کے طاقت ور عدل کے ساتھ سہارا دیے رهیں ـ
لیکن جی فوج کو ضرورت هوتی ہے
ایک دشمن کی
جس کے خلاف حمایت حاصل کی جائے
لوگوں میں اختلاف کی که
ان پر حکومت کی جاسکے
کمزور پردھانوں کی
که ملک میں عدل کی بجائے
طاقت کی حمایت کریں
لوگوں کو تھرڈ پرسن کہـ کر اپنی انا کی تسکیں کریں
اگر چه که ان کی انے والی نسلوں کو کسی اور هی معاشرے میں پناھ گزیں بن کر رهنا پڑے
جیسا که اس وقت کے پاکستان کے کمزور پردھانوں اور فوج کو جرنیلوں کے ساتھ هو رها ہے که
ان کی انے والی نسلوں کے لیے اس ملک میں کوئی مقام نهیں هو گا
یه لوگ جو اج بڑے طرم خاں بنے پھرتے هیں
ان کی پوتیاں اور
پڑپوتیان کسی جم اور ٹیری کی
هوں گی ـ
مجھے یاد هے که ایک بڑے هی طاقت ور چوھدری کا بیٹا
جس کی زمین کمہاروں نے خریدنی تھی تو اس کی شرط بس یه تھی که
میرے جهاز کا کرایه بھی کمهار دیں کے اور گوجرنواله کے سب سے اچھے ہوٹل ميں آ کر رهوں گا
اور
پھر
اس کی وھ زمین اب کمہاروں کی ملکیت هے
میں نےاس بات کا نچوڑ نکالا ہے که
جس نے اپنا ملک چھوڑا
بمع خاور کے
اس نے بہت هی غلط کیا
جو اپنی زمیں سے چمٹے رهے
بعد میں وهی اس کے مالک هوں کے
مجھے میرے الله نے ایک کرب سے بچا لیا که
مجھے جاپان ميں بیٹے دیے که کم از کم میری زندگی میں تو
مجھے وھ دکھ ناں اٹھانا پڑے که
جس بات کے دکھ هونے کی میرے كلچر نے تعلیم دی هے !!!ـ
بات کهان سے کهاں چلی گئی !!ـ
تو جی لوگ معاشرے اپنی ضرورت کے مطابق خود تشکیل دیتے هیں
اور یه تشکیل
باغیچوں ميں پھول کی طرح نهیں اگتی هے
اس کے لیے خون دینا پڑتا هے
اس لیےکه کچھ نسلوں نے اگر غلطی سے چوروں کو چوکیدار سمجھ لیا تھا تو
اس کا مطلب یه نهیں هے که اب انے والی نسلوں کو بھی احساس هةی نهیں هو گا که
پاک فوج کر کیا رهی هے
جی هاں اب کچھ لوگوں نے شائد معاشرے کی تشکیل کے لیے کام شروع کردیا هے
جو فوج پر حملے کر رهے هیں
پاک فوج کی کمزوری میں هی پاکستان کی بقا هے
که اس فوج کی کمزوری سے هی عدالتیں مضبوط هوں گی
اور
اس فوج کی کمزوری سے هی
اصلی والے سیاستدان اگے ائیں گے
یا درهے
سوشل ورکر کے اعلی ترین ایڈیشن کو
سیاستدان کهتے هیں
لیکن اب والے پاکستان کے سارے سیاستدان جی ایچ کی پنیری سے تیار کردھ هیں
وھ شریفین هوں که شیاطین
وھ خان هوں که مخدوم
وھ بھئے هوں که بھائی جان
سب فوج کی پیدا وار هیں
حتی که
بھٹو بھی فوج کی پیدا وار تھا
اور مزے کی بات که بھٹو نے مقبولیت حاصل کرنے کے لیے
خام مال امرکه سے ایمپورٹ کیا تھا
کینیڈی کی نقل
اس جیسی ادائیں اور
تقریریں تک کینیڈی کی تقریریں کا ترجمعه هوا کرتی تھی
ساری نان سہی لیکن شروع والی
مں بے پہلے بھی لکھا تھاکه
جب
وھ
جو اصلی والے پاکستانی هیں
مارگله کی پہاڑیوں پر چڑھ آئے
اور گولے چلے تو؟؟
یه پاک اور ناپاک سبھی ایسے بھاگیں گے جیسے کتّی ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ـ
کون هیں جی یه دهشت گرد؟؟
اور
جی فوج کا کام هی حملوں کو روکنا هوتا ہے
اگر اس فوج میں اس بات کی صلاحیت هی نهیں هے تو جی
اس کو نوکری سے نکال دو
اور کراچی کی حفاظت الله هی کرے گا
ورنه جب سے فوج کے گماشتے اس شهر میں پیدا هوئے هیں
کراچی دارالخوف بن کے ره گیا ہے
یه نامعلوم قاتل
یه نامعلوم دهشت گرد
یه نامعلوم شر پسند
یه معلوم کرنا کس کا کام هے جی؟؟؟
یه موٹر مکینک کا کام هے!!ـ سر جی
حکومتیں تو ایسے کا نهیں کیا کرتی ناں جی
اب اپ کا کیا خیال ہے که پاکستان کی فوج کے عظیم جرنیل اور سیاستدان
تھرڈ پرسن لوگوں کی سہولت کے لیے اقدامات کرتے پھریں






جاپان جہاں اپنے سے بڑے کے سامنے دوزانو ہو کے بیٹھنے کا کلچر ہے عہدے میں بڑا یا کہ رشتے میں بڑا ہر دو کے سامنے دوزانو ہو کے بیٹھتے ہیں جب تک کہ بڑے والا خود سے ناں کہ دے کہ آرام سے بیٹھو جاپان کی زمین پانیوں کے آئینی مالک شہنشاہ آکی ہیتوکے سامنے لیکن یہ جوان چوکڑی مارے بیٹھے ہیں گمان غالب ہے کہ شہنشاہ معظم نے خود کہا ہو کہ آرام سے بیٹھو یاد رہے جاپان میں زمانوں کی ترتیب شہنشاہوں کے زمانوں سے کی جاتی ہے اور اج کا دور شہنشاہ آکی ہیتو کا دور ہے جس دور کا نام ہے حے سے اور جاپان میں کم لوگ ہی شہنشاہ کا نام یا ولی عہد کا نام جانتے ہیں جب شہنشاہ تخت نشین ہو گا تو وقت کا وزیر اعظم اعلان کرے کا شہنشاہ کی طرف سے کہ اس زمانے کا نام ہو گا۰۰۰۰۰۰۰۰