ون ٹو ، ون ٹو کی تکرار
اج بارہویں سال کے بارہویں مہینے کی بارہویں تاریخ ہے
یعنی
12/12/12
ون ٹو ، ون ٹو کی تکرار
دو ہزارایک سے لے کردو ہزار بارہ تک کے سالوں میں ، یہ تکرار تو ہوئی لیکن اب اگلے سال سے یہ تکرار نہیں ہو گی
بس جی ہونے یا ناں ہونے سے کیا ہوتا ہے
کاروبار پر جمود طاری ہے ، موسم ٹھنڈا ہے اور کاروبار بھی ٹھنڈا
تسی سناؤ ؟
اگر اپ کا کاربار چل رہا ہے تو
اپ سیانے ہو جی، عقل چاہے ناں بھی ہو ، اپ سیانے ہو جی
کاروبار کا چلنا شرط ہے کہ سیانف کی