اسلام
پچھلے دنوں کچھ بلاکروں نے بھی اس بات کا لکھا تھا اور میں نے کہیں پہلے بھی پڑھا تھا که کسی بندے کو ایک مضمون یاد هو گا اب اس نے ساری زندگی اسی مضمون کو سناتے گزار دی
یه مضمون کچھ بھی هو سکتا هے مائی بیسٹ فرینڈ یا پھر هاکی کا میچ
اس بات کی روشنی میں کیا اپ نے کٹخی غور کیا هے که پاکستان کی پچھلی تین نسلوں نے ایک هی مضمون کا رٹا لگایا هے
اور وھ ہو
اسلام
باقی دنیا میں بھی مسلمان بستے هیں لیکن جتنا سلام اسلام پاکستانی کرتے هیں اتنا کوئی نهیں کرتا هے
اپ کسی کے سامنے کہیں که جی سر کی درد میں اسپرو بڑا کام کرتی هے
اس کا جواب هو گا جی یه سب قران سے ثابت هے
اپ کہیں که جی سائینس بڑی ترقی کرگئی هے
جواب هو گا
یه سب ان کافروں نے اسلام سے حاصل کیا هے
اپ جاپان کے لوگوں کے اچھا هونے کا کہیں
فوراً اس کا کریڈٹ اسلام کو دے دیا جائے گا
اور مزے کی بات ہے که جاپانیوں میں کسی بڑے هی پڑھے لکھو کو اسلام کا معلوم هو تو هو ورنه عام جاپانی کا تاثر یه هوتا هے که ٹی وی پر جب بھی اسلام کا نام ائے گا کسی لڑائی کی بات هی هو گی
اور اگر اپ اس کو کہیں که کچھ اسلام سے باهر کی بات کریں تو پھر اپ کو قادیانی که دیا جائے گا
او بندے دے پترو علم حاصل کرو
کھوتے گھوڑے کی بھی پہچان نهیں هے
اور
باتیں کرتے هیں جی استنجا کرنے کی
ناں علم هے
ناں عقل
ناں تکنیک هے ناں سمجھ
ناں نظم هے ناں صفائی
ناں نظام هے ناں هی حکومت
اور مزے کی بات هے که ان چیزوں کی خواہش بھی نهیں هے
میں اللّه سے عقل کی بھیک مانگا کرتا هوں
لیکن اب نے کبھی مانگی ہے ؟؟
نہیں کیونکه اپ بہت عقل مند هیں
اب کی عقل میں تو نقص هو هی نہیں سکتا
اور جو خاور عقل مانگتاہے تو اس کا مطلب ہے که جس کے پاس جس چیز کی کمی هے وھ وهی مانگے کا ناں جی !!ـ
وھ ایک کہتے هی که گنگا جل سب سے بہتر ہے
ایک هیں که ہیں نہیں آب زم زم
ایک هیں نعرھ لگاتے هیں
بجرنگ بلی
اور دوسری طرف یا علی
ایک وھ هیں جی آل ابرھیم ، اسحاق کی اولاد
اور دوسری طرف هیں جن کو نانے کے دن کی پناھ ہے
باقی جی هم هیں ناں آل ابراھیم ناں هی ال رسول
بس جی اپنے حسن اخلاق ، اصولوں ، اور شرافت کو لے کر پھر رهے هیں لیکن جی
یه تو کوئی کوالٹی ناں هوئی ناں جی !!ـ
حسن اخلاق ، اصولوں ، اور شرافت؟؟؟
ناں یہودی ناں سید !!ـ
ھھن
حسن اخلاق ، اصولوں ، اور شرافت
اوئے یه سب لیے کہاں سے هیں ؟؟
اسلام سے لیے هیں ناں ؟
اور تم کو اسلام کسی نے دیا هے ؟
ایک دن یهاں اوکشن ميں بات هو رهی تھی که
کچھ دوستوں نےکہا
خاور کے پاس بڑا نالج ہے
ایک سید صاحب ترت هی کهنے لگے اور اس سے پوچھ یه نالج لیا کہاں سے هے
میں نے جواب دیا جی مراثیوں سے !!ـ
باقی فیر سہی
اگلی پوسٹ پر کفر کا فتوی ناں لگ جائے
9 تبصرے:
آپ کہيں ميرے گرائيں تو نہيں ہيں بالکل اکو جئی باتيں ہيں ہمارے وڈوں کی يہ استنجا شنجا والی
خاور آپ کے بلاگ میں پڑھتی ہوں لیکن تبصرہ کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ۔ آپ سے ایک گزارش ہے کہ پوسٹ لگاتے ہوئے زرا ہاتھ ہولے رکھا کریں ۔ کئی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ہم خواتین تبصرہ نہیں کر سکتیں ۔ اب آتے ہیں آپ کی پوسٹ کی جانب ہم نے اپنی عادت بنا لی ہے کہ جو زرا سا اسلام کو پڑھ لیتا ہے وہ رعب ڈالنا شروح کر دیتا ہے کہ میں تم سے زیادہ جانتا ہوں ۔پاکستان جانا ہوا وہاں بھی دن رات یہی بات چل رہی تھی آخر کار میں نے تنگ آ کرکہا کہ جو کر رہے ہو وہ اپ کا اور خدا کا تعلق ہے لیکن خدا کے بندوں کے لیے کچھ کرو غریب کے لیے کچھ سوچوں خالی کولی اسلام اسلام کی رٹ سے کچھ نہیں ہونے والا خدا بھی انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں ۔اگر
باقی دنیا میں بھی مسلمان بستے هی لیکن جتنا سلام اسلام پاکستانی کرتے هیں اتنا کوئی نهیں کرتا هے
لو جی اتنے سیانے ہوکر بھی نہیں جانتے جہاں عمل نہیں ہوتا وہاں صرف باتیں ہوتی ہیں!
اب بزرگوں سے صرف باتیں بنانا سیکھا ہے تو جو سیکھا وہی کریں گے نا!:(
گفتار کے غازی اور شب بھر کے نمازی کا ٹھپہ الگ لگا پڑا ہے!
اگلی پوسٹ کا انتظار ہے،امید ہے اسلام کہاں سے لیا کا جواب بھی ملےگا!
اور اگر اپ اس کو کہیں که کچھ اسلام سے باهر کی بات کریں تو پھر اپ کو قادیانی که دیا جائے گا
Sorry! I can read Urdu somehow but can not write.... I could not understand it. Please explain.
By the way are there qadiani ppl in Japan?
"By the way are there qadiani ppl in Japan?"
They are eveyrhwre in Japan too;
http://www.alnoorjapan.org/list.html
"By the way are there qadiani ppl in Japan?"
You can get contact details here;
http://www.alislam.org/contactus/
Anonymous!
It seems you are Qadiyani.
In the Year 2010 you do not have an e-mail mentioned in the link you have pasted here. Lol. I think your computer literacy is at same leval as mine.It would be better if you update this link before advertising in other H/P.
www.alislam.org/contactus
جو انسان پڑھتا لکھتا ہے وہ ہنگاموں کی طرف نہیں جاتا، وہ صرف مذہب، مذہب اور مذہب نہیں سوچتا اور اس کی سوچ بڑھ جاتی ہے۔‘
ایک تبصرہ شائع کریں