جدید ماسی برکتے
آپ نے ماسی برکتے کا نام تو سنا هو گا؟
خاله اخبار یا کچھ بھی کہـ لیں ، یه شخصیت ادھر کی خبر ادھر اور غیب چغلی کی شہکار چیز هوتی تھیں ـ
هر گاؤں اور محلے میں پائی جاتی تھیں ـ
لوگوں کو ان کے مخالفوں کے متعلق غصه دلا کر ان کے منه سے نکلی هوئی باتاں دوسروں کو سنا کر گاؤں کی ٩٠ فیصد لڑائیوں کی وجه هوتیں تھیں ـ
اج اکیسویں صدی میں ان ماسیوں کے مردانه ایڈیشن بھی بازار میں دستیاب هیں
یا کہہ لیں کہ انہی ماسیوں کے ہونہار سپوت ہیں
جو ماں کے نقش قدم پر چلتے ہیں ۔
مغرب کے جادو گر جو کہ طرح طرح کے جادو بنا کر ان کو سائینسی ایجادات کے نام پر بیچتے ہیں ۔
جادو گروں نے ان کو ایسا منتر بتا دیا هے جس سے، یه لوگ چغلی کو پیکٹ میں بند کر کے ساتھ لے کر مخالفوں کو سنا دیتے هیں ـ
یه جادو مغرب سے آیا هے اور اس کو موبائیل فون کہتے هیں
اس جادو سے اور بھی کتنے هی جنتر منتر هوتے هیں جیسا که محبوب قدموں میں ، روحانی وصل اور جسمانی وصل کے لیے مقامات کا تعین ـ
اور اس وصل کے دوران کی یادوں کو بھی منجمد کرکے ساتھ لے جاؤ اور اگر ماسی کے بیٹوں ميں سے هو تو بس پھر لڑائی مسٹ ہے
ایک مخصوص گھریلو پس منظر هوتا ہے جی ان لوگوں کا ، هر بندے کے بس کا کام نهیں ہے چغلی کو پیکٹ بنا کر ڈلیولری کرنا !!ـ
تو جی اس مخصوص خاندانی پس منظر کے سپوتوں کو موبائیل فون کی صورت میں چغلخوری کی ڈیلوری تو اسان کی ہی ہے مرچ مسالحے ابھی منہ زبانی ہی کیاجاتے ہیں ۔

5 تبصرے:
اس کردار کو اردو میں بی جمالو کہتے ہیں۔ اور عام طور پہ بھس میں چنگاری ڈال بی جمالو دور کھڑی رہتی ہے۔
کیوں جی
لگتا ہے تازے تازے ڈسے گئے ہیں
خیر تو ہے نا؟
name/url
کا آپش کیں ڈس ایبل کر دیا
مزے کی بات ہے کہ سب جانتے ہیں کہ مائی خطرناک ہے مگر مائی کی خبروں میں کوئی "تہلکہ ڈاٹ کام " جیسا چسکہ چھپا ہوتا ہے کہ سنتے جائیں اور سی سی کے ساتھ کانوں کو ہاتھ لگاتے جائیں۔ دل ہی نہیں بھرتا ۔
بی جمالو تو بھس میں چنگاری ڈالتی ہے ، لیکن باقی ہم لوگوں کا کردار بھی تو دیکھیں ۔
چنگاری سے لگنے والی آگ سے ھم دور نہیں بھاگتے ، بلکہ اس سے ہاتھ تاپتے ہیں اور اس سے چٹخارے لیتے ہیں ۔
اسلام علیکم خاور صاحب آپکی مدد کی ضرورت ھے۔میں اپنے بلاگ کے کمنٹ کے بٹن کو اردو میں کرنا چاھتا ھوں۔کیا اس کے لئے پروگرام کوڈ کو تبدیل کرنا پڑے گا؟
ایک تبصرہ شائع کریں