جمعہ، 27 نومبر، 2009

پرانے زمانے میں

جاپان میں کچرا پھینکنے کے بھی اصول هیں که گھر کا عام کچرا هر دوسرے دن باہر مخصوص جگه پر رکھ دیتے هیں ، لیکن شیشه ، ٹن کے ڈبے ، پلاسٹک کی بوتلیں وغیرھ مہینے ميں ایک دفعه ایک جگه پر اکٹھی کی جاتی هیں اور اور ہر مہینے مقامی لوگوں کی باری هوتی هے یهاں گھڑے هو کر محلے والوں کے کچرے کو وصول کرنے کے لیے
تو جی نومبر میں میری باری تھی بیس نومبر کو !!ـ
اور میرے ساتھ تھے ایک ریٹائیر سرکار ملازم آکی یاما صاحب ـ
آکی یاما صاحب کہنے لگے که یه جو جاپان کو اج اپ امیر دیکھ رهے هیں یه ہمشه سے ایسا نهیں تھا پرانے زمانے ميں کسان لوگ اپنی بچیوں کو بیچ دیا کرتے تھے !!ـ
کب کی بات ہے جی یه ؟؟ میں نے پوچھا تو انہوں نے بتایا که میجی کے زمانے سے پہلے کی بات ہے
میجی شہنشاھ کا زمانه 1857ء سے شروع هوتا هے اس سے پہلے جاپان ميں جاگیردرای نظام هوا کرتا تھا میجی صاحب نے زمینوں کی اصطلاحات کی تھیں اور فرض تعلیم کا نظام چالو کیا تھا
فرض تعلیم ؟
جی هر بچه چاھے وھ معذور هی کیوں ناں هو اس کو چھٹی جماعت تک سکول جانا هی هو گا
آکی یاما صاحب نے بتایا که جاگیردار کسانوں سے اپنے حصے کا اتنا وصول کرتے تھے که کسان کو کھانے کے بھی لالے پڑ جاتے تھے
میں نے ان کو بتایا که جی اپ هسٹری کی بات کرتے هیں پاکستان میں اج بھی یه هو رها هے که کچھ لوگوں نے زمینوں پر قبضه کر رکھا ہوا ور انہوں نے بہت سے لوکوں کو غلام بنا رکھا ـ
اگی یاما صاحب یه سن کر خاموش سے هو گئے تھے که انہوں نے سوچا هو گا که کسی کے ملک کے متعلق بات کرتے هوئے کوئی معیوب بات منه سے ناں نکل جائے
آج پاکستان مين کچھ لوگوں کی اتنی زمین ہے که ان کو اس زمین پر پیدل دورھ کرنا پڑ جائے تو ان کو دل کا دورھ پڑجائے
اور کچھ لوگ زمینوں پر قبضه کرنے کے لیے پاگل هوئے جاتے هیں
جیسے که پاک فوج کے بڑے افسر لوگ
اور جاپان جہاں كمرشل زمین دنیا کی مہنگی ترین زمین هوتی ہے
یهاں اج بھی زرعی زمین کوئی بھی بندھ تھوڑی سی کاغذی کاروائی کے بعد چار بیگہ زمین مفت حاصل کرسکتا ہے
جی هاں زرعی زمین ناں که کمرشل
جاپان مين زمین کو زمروں میں بانٹ دیا گيا ہے جیسے که دو بڑے زمرے هیں زرعی اور غیر زرعی زمین اس کے بعد غیر زرعی زمین کے بھی زمرے هیں لیکن صرف زرعی زمین زراعت کے لیے جاپان کے شهری لوگوں کو الاٹ هو جاتی هے
اور زرعی زمین کسی بھی ملک میں کھانے میں خود کفالت کی قدرت کی طرف سے گارنٹی هوتی هے
لیکن جی گارنٹی کی کچھ شرائط هوتی هیں
جن میں سب سے بڑی شرط دین پر چلنا هوتی هے
یهاں دین سے مراد پاک لوگوں کا مذہب نهیں هے دین سے مراد سسٹم ہے
اور یه دین امریکی دین بھی هو سکتا هے یوربی دین بھی اور جاپان دین بھی
لیکن پاک دین (سسٹم) کیا ہے ؟؟
بے چارے ذہنی معذور لوگ جن کو دین کے لفظ معنے بھی نهیں آتے هیں اور دین دین کی تکرارکیے جاتے هیں
چھڈو جی یه کیا بات شروع هو گئی
ادیان کے متعلق پھر کبھی سہی

11 تبصرے:

خرم کہا...

بہت اچھا لکھا آپ نے اگرچہ بلاگ پڑھنے کے بعد پھر مصنف کا نام دیکھا کہ آپ نے ہی لکھا ہے۔ :)

بدتمیز کہا...

جب کوئی بھی بندہ ان مسائل کا ذکر کرے جو کہ ہمیں آجکل درپیش ہیں مگر وہ لوگ اس سے پہلے ہی نبڑ چکے ہیں تو پھر پوری کوشش کرنی چاہئے کہ جانا جائے کہ وہ کیا عوامل تھے جن کے سبب وہ ان مسائل سے چھٹکارہ پا سکے۔

Abdullah کہا...

یعنی ہم ١٨٥٧ سے بھی پہلے کے زمانے میں ذندہ ہیں!مگر نہ انکھیں کھولنے کو تیار ہیں نہ ہوش کے ناخن لینے کو!پھر اللہ کیسے ہم پر اپنا رحم فرمائے گا؟

http://ejang.jang.com.pk/11-26-2009/pic.asp?picname=07_07.gif

Abdullah کہا...

جناب بدتمیز صاحب یہ جاننے کے لیئے افلاطون بننے کی ضرورت نہیں سب آنکھوں کے سامنے موجود ہے،ایک قوم بن کر اپنے اوپر حکمراں چند خاندانون سے نجات حاصل کر کے اپنے اندر سے اپنے جیسے لوگ جو عوام کے مسائل کو سمجھتے ہوں کو منتخب کر کے ان کا ساتھ دے کر اس ملک اور اس کے عوام کی تقدیر کو بدلا جاسکتا ہے دوسرا کوئی راستہ نہ پہلے تھا اور نہ اب ہے ،

بدتمیز کہا...

عبداللہ پھر الطاف کیوں باہر بیٹھا ہے؟ تم مانو کے اس کو چوہا بن کر باہر نہیں بیٹھنا چاہءے۔ نہ دوسرے لوگوں کو بدتمیزی اور بےہودگی دیکھانی چاہءے

گمنام کہا...

jinab badtameez sahib kiyoon keah aap punjabi kisee ku zinda naheen choortay...benazir ka kiya hashar kiya? aur baluchioon kay saath kiya kar rahay hain

گمنام کہا...

woh musharraf kia punjabi tha? jis nay Akbar Bugti ko qatal kia aur jis ny benazir ko Pakistan aany sy rokny ky liay dhamkian dien. he was narrow-minded bastard from other sided of the border. It was urdu speaking bureacracy that opposed Bangla to be national language and led to secession of East Pakistan. tell my why didn't Altaf protest over killing of Bugti and left the Musharraf government.

Abdullah کہا...

Mr Anonymous, because there is no prove that musharaf did that!
if you have any show us and chief justice!

گمنام کہا...

altaf hussain to punjabiyon se dar lagta hae? is liye wo Pakistan naheen aata? itna darpok, aur phir da'wa leedry ka? la'anat ho aise leader par.
british nationality le lee hae, aur pakistan bhi naheen aana chahta, to pakistan ki siasat bhi chor de.
hum muhajiron ka satinas karne me punjabiyon se ziayada to altaf jese kameenon ka haath hae.

Abdullah کہا...

Mr anonymous +jaali mohajir ji,
isay kotay hain kumharan pay bus na chala gadhaya kay kaan maroor diay :p

Abdullah کہا...

Altaf kay siasat chornay ki khwahis per bus itna hi!
Hazaroon khwahishain esi kay her khwahish pay dum niklay :D

Popular Posts