پاک لوگ
یہان جاپان میں هم پاکستانیوں کی کل ابادی آٹھ هزار سے دس هزار افراد هو گی
جاپان جو که رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے تقریباً نصف ہے
دس هزار کی ابادی کچھ بھی تو نهیں هے ناں جی ؟
اور ان دس هزار میں سے تقریباً ایکسو کے قریب لوگ هیں جو بڑھ بڑھ کر سیاست میں حصه لیتے هیں اور سیسات بھی پاک سیاست اور طریقه کار بھی پاک هی هے
جس کو اهل علم ناپاک کہتے هیں
اور ان ایک سو کے قریب لوگوں میں سے بھی تقریباً پچاس لوگ هیں جن کو انٹر نیٹ پر فوٹولگوانے کا بڑا شوق ہے
پھر ایکسٹرا منافق لوگ هیں جی ـ
ابھی همارے ایک دوست هیں جی انجم مسیح جنهوں نے
غیر مسلم لیگ
بنانے کا پلان بنایا هے
کیا خیال ہے جی آپ کا ؟
غیر مسلم لیگ
2 تبصرے:
چوہدراہٹ کا شوق قبر تک پیچھا نہیں چھوڑتا ۔۔ ابھی تو بھائی لوگ صرف جاپان تک پہنچے ہیں ۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
اسکو کہیں "چوڑا لیگ" شروع کر دے
ایک تبصرہ شائع کریں