منگل، 26 دسمبر، 2006

علی بابا چالیس چور

کسی دلچسپ عنوان کا انتظار رہے گا ـ
زرخیز ذہن قارئین اس کارٹون کا عنوان تجویز کریں
Acartoon_1
اسی کارٹون کو مختلف مکالموں سے دوباره پوسٹ کروں گا ـ
کسی صاحب کے پاس دلچسپ مکالموں کا آئیڈیا هو تو مجهے میل کریں ـ

3 تبصرے:

میرا پاکستان کہا...

بہت پہلے فلم شريف بدمعاش بہت چلي تھي اور اس کارٹون کا يہي عنوان ہميں اچھا لگا ہے۔

گمنام کہا...

اس کا میرے حساب سے عنوان بنتا ہے “ایمرجنسی میٹنگ برائے افسران اعٰلی“

گمنام کہا...

سلام
ایک تو بٹوارہ بن سکتا ہے دوسرا مجھے بھولتا ہے لیکن مطلب یاد ہے کہ سانپ نہ نگل سکتا ہے نہ اگل سکتا ہے۔

Popular Posts