ايك معذرت
اردو كے متعلق يه مضمون ميں نے ڈائجسٹ سے نقل كيا ەے يه مضمون جناب محمد يونس بلوچ صاحب جرمنى والوں كا حاصل مطالعه ەے اس مضمون كو نقل كرنے پر ميں بلوچ صاحب سے بەت معذرت خواه ەوں اور بەت بەت مشكور بهى ـ اكر بلوچ صاحب يا ان كا كوئى جاننے والا يه بلاگ پڑهے تو ميں بلوچ صاحب سے رابطه كرنا چاەتا ەوں ان كى تحريروں كو اس بلاگ ميں پوسٹ كرنے كے لئے ـ
شكريه
خاور كهوكهر
2 تبصرے:
Dear Khawar,
You havent changed the font in your template? BTW you can download a template from this location.
شكريه دانيال بهائى اصل ميں ميرے پاس نيٹ سرفينگ كے لئيے ٹائم نەيں اور ايك اور بات كه ميں مكنتوشى كا كمپيوٹر استعمال كرتا ەوں جو كه ونڈوز سے ٹوٹلى مختلف ەے اس لئيے آپنے لئيے ٹمپليٹ مجهو خود ەى بنانے ەوں گے
توجه دلانے كى مەربانى
خاور كهوكهر
ایک تبصرہ شائع کریں