چغل خورسے اپیل
چغل خور لوگوں سے ایک التماس اور مشورھ ہے که اپ سب لوگوں کو مولوی صاحبان اور دوسرے لوگ تو کہـ کہـ کر تھک چکے هیں که چغل خوری گناھ ہے لیکن اپ کو مزھ هی بہت اتا هے اس لیے کیا کیا جائے که اپ لوگ اس کی جگه کوئی دوسرا مزھ لے لیا کریں ـ
لڑکی لڑکے لکھے خطوط اڑا کر مزھ لیتے هوئے آپ نے هو سکتا ہے که قتل بھی کروائے هوں ـ
لیکن مزے کی جن بلندیوں بر اپ اج کل هیں ان کی تو تاریخ میں مثال بھی مشکل هے که اپ کے پاس ایک موبائیل فون ہے اورکچھ لوگوں کے پاس تو آئی فون هے ، اور اپ ان دنوں کسی کو فون کرکے اس کے مخالف کا ذکر کرکے بھلے مانس کی گالیان ریکارڈ کر لیتے هیں اور پھر ان گالیوں کو لہرا لہرا کر محفلوں میں فخر کرتے هیں ، اپ سیاسی اور سماجی تنظیموں میں شامل هی اس لیے هوتے هیں که اپ کی چغل خوری کی لت پوری هو سکے
میں خاور بھی اپ لوگوں سے التماس کرتا هوں که اپ اس بری عادت کو چھوڑنے کی کوشش کریں ، جس طرح سگریٹ کو چھوڑنے کے لیے کچھ لوگ کوئی اور عادت اپناکر چھوڑ دیتے هیں اپ بھی کوئی ایسی عادت اپنا لیں که جس سے معاشرے کو نقصان کی بجائے کسی ایک بندے کو رکھ لیں اور یه بھی هو سکتا ہے که اس بندے کو اپ کی کجھلی مٹانے کا بھی مزھ اتا هو ، اس لیے اپ دونوں کا کام هو جایا کرئے گا ـ
شمالی سرحد کے کچھ لوگوں کو اس چیز کا بہت شوق هے ان میں سےکسی کو رکھ لیں
یا کوئی بھی طریقه اختیار کریں اپ کی بڑی مہربانی هو گی که یه چغل خوری چھوڑ دیں ، اس سے بڑی تکلیف هوتی هے ، اپ کی چغلیوں سے کچھ پهلوان لوگ شراب پی کر فون پر گالیاں دینا شروع هو جاتے هیں ، اور شام کے وقت هم گھریلو لوگوں کا بچوں میں بیٹھنے کا وقت هوتا ہے اس لیے گالیوں کی تکنیک میں ماهر هونے کے باوجود مقابلے سے دستبردار هو جاتے هیں ـ
اس لیے اپ سے التماس ہے که چغلی چھوڑ هی دیں
اپ کی گھر کی خواتین کا بھی سنا ہے که انہی عادتوں کی مالک هیں ، بلکه کچھ کا تو سنا هے که چغلی خوری هی نہیں چغلی گر بھی هیں که خود هی کسی کے خاوند سے وصل کی لذت لے کراس لذت کا اس کی بیوی کو بتا کر دھری لذت لیتی هیں ـ
خاندانی مرض کا علاج کیا کیا جاسکتا ہے ؟؟ گاما بھی صرف پکے کے روٹ کا مسافر ہے کچے کے لیے اپ کسی "خاص " سے هی اپنی گاڑی چلوا سکتے هیں ـ
اس مرض کے لیے صرف التماس اور ترلا منت هی کی جاسکتی ہے
لیکن اگر اپ اس مغالطے کی مرض کا شکار هیں که اپ جوکررهے هیں ، وھ چغلی نهیں هے لیکن جو دوسرے کررهے هیں صرف وھ چغلی هے تو پھر ؟؟؟؟؟
اپ کے شر سے ،میرا رب هی مجھے بچائے !!ـ
فقط
خاور کھوکھر
4 تبصرے:
پچھلی ایک دو پوسٹوں سے لگتا ہے کہ کوئی ہتھ کر رہا ہے آپ کے ساتھ
تفصیلات چاہییں جی
دماغ میں کھرک شروع ہو گئی ہے میرے تو
اور جی مبارک ہو
آپ کی بھتیجی بھی میدان میں آ گئی جے
تے پھٹے پننے دی سپیڈ وی بوت تیز اے
بھئے اپنے خاور صاحب پہلے صرف بلاگر تھے ۔ ان خیر سے نیٹ اژبار بھی چلاتے ہیں ۔ کمیونٹی کا کام آگے بڑھ کر کرنے والے کے لئے گالی و دشنام کے انعامات تو ملیں گے ۔ پیٹھ پیچھے چغل خوری ، بلکہ بہتان تراشی بھی ہوتی ہے ۔ آپ بھی تلقین کر کے دیکھ لیں ، لیکن جن پر ملا و واعظ کی نصیحتوں کا اثر نہ ہو ، ان کا سدھرنا مشکل ہے ۔
ر جاپان ایک دین ھے تو جی کوریا بھی ایک دیکوریامیں ہر بندہ ن ھے ؟ اپنے اپنے دائیگی خلوص نیت کرتا ھے ،اس ملک میں جھوٹ بولنے کی ضرورت نهیں هے ، ملاوٹ کرنے کی ضروت نهیں هےر جاپان ایک دین ھے تو جی کوریا بھی ایک دیکوریامیں ہر بندہ ن ھے ؟ اپنے اپنے دائیگی خلوص نیت کرتا ھے ،اس ملک میں جھوٹ بولنے کی ضرورت نهیں هے ، ملاوٹ کرنے کی ضروت نهیں هے کسی کو دھوکه کسی کو دھوکه
خاور صاحب سرحد کا ذکر خصوصی طور پر ذکر کرنے کا شکریہ، لگتا ہے کسی پٹھان نے آپ کی بھی کھجلی رفع فرمائی ہے؟؟؟؟؟
ایک تبصرہ شائع کریں