اتوار، 16 اکتوبر، 2011

ملک بخیل اکبر



بخیل بھی ایسے ایسے هوتے هیں که
سخی کو تو حیران کرتے هی هیں
عام سابنده بھی حیران هو جاتا هے
اور
سب سے بڑا بخیل هو تا هے معلومات دینے میں بخیل
یهاں جاپان میں بہت سے بخیل هیں
لیکن همارے جاننے والا ایک خاندان ہے
جس خاندان کے بہت سے افراد جاپان میں هیں
اس خاندان کی کوالٹی هے که
اگر کوئی
صاحب ان خاندان کے فرد سے پوچھے
که
کیا حال ہے؟؟
تو
یه صاحبان ایک لمحے کے لیے
سوچیں گے
که
حال بتانے کی معلومات اس بندے کو دینے سے اس بندے کو کوئی کاروباری فائده تو نهیں هو رها

تو هی بتائیں کے که مزاج کیسے هیں
هے ناں بخیلی کی
انتہا
یهاں بلاگ لکھ لکھ کر
کتابیں لکھ لکھ کر
اور لوگوں کو متوجه کرکرکے معلومات بانٹنے والے
قبیلے کے لوگ بھی هیں !!ـ
جن میں خاور بھی شامل ہے
کمتر درجے کا هی سہی!!ـ

پاگل هیں ناں جی معلومات بانٹنے والے لوگ
لیکن یارو انے والے زمانوں میں
اگر کسی کا نام اگر لوگ جانتے هوں گے تو

کس کا جانتےهوں گے
ملک بخیل اکبر کا
یا میرے قبلیے کے لوگوں کا؟؟؟

4 تبصرے:

م بلال م کہا...

میرا پہلا خیال ہے کہ آپ نے ٹھیک فرمایا ہے کہ ”پاگل هیں ناں جی معلومات بانٹنے والے لوگ“ اور میرا دوسرا خیال ہے کہ دنیا کی بہتری کے لئے یہی پاگل تبدیلی لاتے ہیں۔

افتخار اجمل بھوپال کہا...

عقلمنوں سے پاگل بہتر ہيں جو اپنا عِلم اور تجربہ بانٹتے ہيں
کيا آپ جانتے ہيں کہ ميں پاگلِ اعظم ہوں ؟
يہی عقلمند لوگ جنہيں آپ نے کنجوس يعنی بخيل لکھا ہے ميری ملازمت کے دوران مجھے پاگل يا بيوقوف کہتے رہے مگر اُن کی يہ باتيں مجھے اُن جيسا عقلمند نہ بنا سکيں

خالد حمید کہا...

افتخار صاحب سے متفق۔۔

Asma Khan کہا...

:D
Ilam hi banty hain amal kahan krty hain hum... :/

Visit my blog--> Stay Blessed

Popular Posts