tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post9040411364358809603..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: بقلم خود صحافیخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-20969555648122591252009-08-14T05:00:43.183+09:002009-08-14T05:00:43.183+09:00دو دہائیاں تعلیم میں گزارنے کے بعد بھی آج کوئی پو...دو دہائیاں تعلیم میں گزارنے کے بعد بھی آج کوئی پوچھتا ہے کہ کیا کرتے ہو تو سمجھانا مشکل ہو جاتا ہے کہ کنسلٹنٹ کی تعریف کیسے کروں
ایک بابا جی کہتے ہیں لے اتنا پڑھ کے بھی کوئی کام کا کام نہیں کرتا اس سے اچھا تو ڈاکٹر یا انجنئیر بن جاتا
لوگوں میں عزت تو ہوتی
تیری بھی اور ہماری بھی
اب ہم کسی کو یہ بتانے جوگے بھی نہیں کہ تو نے ساری عمر ضائع کر دی
تیرے سے اچھا تو راجہ ہے<br DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91952408722237779982009-08-14T02:01:45.233+09:002009-08-14T02:01:45.233+09:00جناب عالی ڈگری لینے پر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ ...جناب عالی ڈگری لینے پر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ کہتے ہیں کمپیوٹر کا کام کرتا ہے۔۔ یہ تو خیر جملہ متعرضہ تھا لیکن آپ خاطر جمع رکھیں اور اخبارات میں کالمز پڑھیںتو کافی سارے ڈگری ہولڈر صحافی بھی بقلم خود صحافی ہی ہیں۔ ایک ڈگری ہولڈر صحافی کا کہنا تھا کہ گرم ملکوں کی آب و ہوا انہیں ایجادات کرنے سے روکتی ہے۔ اور ایک ڈگری ہولڈ صحافی کا حالیہ دعوی ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور مشرق بعید میں دس سال میں راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1757940278987532022009-08-13T21:28:15.174+09:002009-08-13T21:28:15.174+09:00اپنی قوم(؟) کے لاشعور کو ٹٹولیں تو ایک ہی لفظ سام...اپنی قوم(؟) کے لاشعور کو ٹٹولیں تو ایک ہی لفظ سامنے آتا ہے
شارٹ کٹJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-83915958570453123112009-08-13T19:56:14.278+09:002009-08-13T19:56:14.278+09:00بسم اللہ الرحمن الرحیمبسم اللہ الرحمن الرحیمGet Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78491554028801673412009-08-13T19:54:33.008+09:002009-08-13T19:54:33.008+09:00اچھا جی بڑی تیز سروس ہے بلاگ کی پیندے پیری جواب :c...اچھا جی بڑی تیز سروس ہے بلاگ کی پیندے پیری جواب :cool:Get Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-32479017561303095302009-08-13T19:51:57.758+09:002009-08-13T19:51:57.758+09:00یه ھیڈنگ کیا بلا ہے اپنے کامی صاحب زرا تفصیل سے بت...یه ھیڈنگ کیا بلا ہے اپنے کامی صاحب زرا تفصیل سے بتائیںخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-40602382492217877322009-08-13T19:46:21.856+09:002009-08-13T19:46:21.856+09:00یار کبھی چوھدریوں کے سحر سے نکلو اور باقی لوگ بھی ...یار کبھی چوھدریوں کے سحر سے نکلو اور باقی لوگ بھی پاکستان بننے کے بعد سے پاکستان میں ہیں انکا بھی ذکر کیا کرو کھوکھر صاحب باقی ھیڈنگ کو ذھن میں رکھ کر لکھا کرو کیوں کہ لکھا ہوا ھیڈنگ کے زیر سایہ آتا ہے ۔Get Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.com