tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post8232675916255547418..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: اردو بلاکنگ کی دنیا کا مسئلہخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-5231809438062057922010-09-11T13:54:37.197+09:002010-09-11T13:54:37.197+09:00خاور کی تبصروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی عادت ا...خاور کی تبصروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی عادت اچھی ہے ۔ لیکن اس کے باوجود میرا خیال ہے کہ دوسروں کے نام استعمال کئے گئے جعلی تبصروں کو ڈیلیٹ کردینا چاہئے ۔
البتہ اس میں ایک تکنیکی مسئلہ آ سکتا ہے ۔ کیا کسی تبصرے کے بارے میں سو فیصد یقین سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ تبصرہ جعلی ہے ؟ اگر ایسا ممکن ہے تو یقین وہ تبصرہ مٹا دیا جانا چاہئے ۔ لیکن ایک فیصد بھی غلطی کی گنجائش ہو تو پھر مٹانے کا رسک Memonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-25759253652075017982010-09-08T18:52:19.933+09:002010-09-08T18:52:19.933+09:00یہ میرے نام سے جو دوسرا تبصرہ ہوا ہے
یہ چوہے بھائی...یہ میرے نام سے جو دوسرا تبصرہ ہوا ہے
یہ چوہے بھائی جان کا کارنامہ ہےJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78791794594514098462010-09-07T23:22:57.415+09:002010-09-07T23:22:57.415+09:00جان جگر۔ میں خاور کا بلاگ صرف اور صرف اس کی ایک ا...جان جگر۔ میں خاور کا بلاگ صرف اور صرف اس کی ایک اعلی روایت کی کی وجہ سے پڑھتا ھوں اور کبھی کبھی اس پر کچھ تبصرہ بھی کر گزرتا ھوں کیوںکہ وہ کسی تبصرے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرتا چاھے کوئی اسے گا لی ہی کیوں نہ دے یہ اس بلا گر کی اعلی ظرفی ھے جو میں نے کسی اور بلاگر میں نہیں دیکھی۔ اور میرے خیال میں اس روایت کو دوسرے بھی اپنا لیں تو اچھی بات ھے۔باقی جو کوئی دوسرے کا نام سے تبصرہ کرتا ھے تو یہ ایک قاریhttp://gmkhawar.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-86783468983951386572010-09-07T17:11:53.397+09:002010-09-07T17:11:53.397+09:00سانوں کئ لوڑ اے،،،
لاہیا نقاب چہرے، کئی داغدار نک...سانوں کئ لوڑ اے،،،

لاہیا نقاب چہرے، کئی داغدار نکلے۔
چوراں دے ناں پڑھے، سبھ پہریدار نکلے۔
اسیں سوچیا سی سانوں دسن گے روگ بارے،
افسوس! سبھ مسیحے، خود ہی بیمار نکلے۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-43903782866681185012010-09-06T20:04:33.033+09:002010-09-06T20:04:33.033+09:00خیالات سب گو اپنی اپنی جگہ هیں ان پر بھی تبصروں کی...خیالات سب گو اپنی اپنی جگہ هیں ان پر بھی تبصروں کی ضرورت ہے
لیکن یهاں اگر اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کی جائے که کیا طریقه کا اختایار کیا جائے اچھا رہے گا
جناب عمران جاٹ صاحب اپ کا مجھے علم ہے که اپ کون هیں
اپنا نام عمران کی بجائے کچھ اور کرلیتے تو شائد پہچاننا مشکل هوتا
اپ بھی اس طرح کریں که اپنے اصلی نام سے کوئی تکنیکی مشورھ دیں
که اپ بھی ایک قدیم بلاگر هیں
اورخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-57783143191876884012010-09-06T18:40:42.162+09:002010-09-06T18:40:42.162+09:00یار اسی گھٹیا نیچ حرکت کمینوں کے سردار بد ہضمی ( ...یار اسی گھٹیا نیچ حرکت کمینوں کے سردار بد ہضمی ( بدتمیز) اور اس کے اُس کے اُ ستاد کا کام ھےعمران جاٹhttp://www.facebook.com/l.php?u=http%3A%2F%2Fwww.balochwarna.org%2F&h=c7018noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-28035115826515178832010-09-06T18:33:11.125+09:002010-09-06T18:33:11.125+09:00دُر فٹے مونہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دُر فٹے مونہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نصیر ہزارویhttps://www.blogger.com/comment.g?blogID=9356700&postID=8232675916255547418noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-89654284057580887182010-09-06T18:29:12.991+09:002010-09-06T18:29:12.991+09:00یاسر خوامخواہ جاپانی said...
بالکل یہی میرے خیا...یاسر خوامخواہ جاپانی said...

بالکل یہی میرے خیالات ہیں۔

کوئی عقلی بات یہ کرتے نہیں۔
سینہ کوبی کرتے آ جاتے ہیں جیسے آجکل پاکستان میں کرائے کے سینہ کوبی کرنے والے ملتے ہیں۔

دُر فٹے مونہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نصیر ہزارویhttps://www.blogger.com/comment.g?blogID=9356700&postID=8232675916255547418noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-29955853252164526732010-09-06T15:12:30.962+09:002010-09-06T15:12:30.962+09:00میرے خیال سے ان ذہنی مریضوں کا علاج ان کا تبصرہ ڈی...میرے خیال سے ان ذہنی مریضوں کا علاج ان کا تبصرہ ڈیلیٹ کرنا ہی ہے۔ تا کہ یہ لوگ جان سکیں کہ جب تک یہ کوئی مستقل والد صاحب نہیں ڈھونڈ لیتے ان کی نہیں دلنے معاف کیجئے گا گلنے والی۔

بالکل یہی میرے خیالات ہیں۔

کوئی عقلی بات یہ کرتے نہیں۔
سینہ کوبی کرتے آ جاتے ہیں جیسے آجکل پاکستان میں کرائے کے سینہ کوبی کرنے والے ملتے ہیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-67929477874057916342010-09-05T15:00:22.615+09:002010-09-05T15:00:22.615+09:00میرے خیال سے ان ذہنی مریضوں کا علاج ان کا تبصرہ ڈی...میرے خیال سے ان ذہنی مریضوں کا علاج ان کا تبصرہ ڈیلیٹ کرنا ہی ہے۔ تا کہ یہ لوگ جان سکیں کہ جب تک یہ کوئی مستقل والد صاحب نہیں ڈھونڈ لیتے ان کی نہیں دلنے معاف کیجئے گا گلنے والیبدتمیزhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-43451767195805031942010-09-05T14:16:34.099+09:002010-09-05T14:16:34.099+09:00میرے خیال میں تو ایسے تبصروں کے بعد ایک تبصرہ صاحب...میرے خیال میں تو ایسے تبصروں کے بعد ایک تبصرہ صاحب بلاگ کا ہونا چاہیے جس میں بتایا جائے کہ یہ فلاں نمبر تبصرہ جناب چوہا صاحب کا ہے۔
کھیچل تو ضرور ہوگی
لیکن شاید چوہا صاحب کو کبھی نہ کبھی شرم آہی جائے۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-76595663729544945952010-09-05T10:20:27.265+09:002010-09-05T10:20:27.265+09:00در حقیقت یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے کہ کسی اور کے نا...در حقیقت یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے کہ کسی اور کے نام سے تبصرے کیئے جائیں اور میں بھی اس پر احتجاج کرتا ہوں،جو بھی ٹیکنیکل حل اس مسئلے کا ممکن ہو ضرور کیا جائے!!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-75747567982229528812010-09-05T06:43:20.298+09:002010-09-05T06:43:20.298+09:00بلاگر میں تبصرے مدون کرنے کی کوئی تدبیر میرے علم م...بلاگر میں تبصرے مدون کرنے کی کوئی تدبیر میرے علم میں نہیں لیکن ورڈ پریس میں پلگ انز کے ذریعہ ایسا ممکن ہے۔

اس کے علاوہ اگر یہ پورے اردو بلاگر قوم کے لئے مسئلہ ہو تو اجتماعی طور پر فیصلہ لیا جا سکتا ہے کہ تبصرے کو پبلک نہ رکھا جائے بلکہ اوپن آئی ڈی، ڈسکس، فیس بک یا ٹوئٹر آتھینٹیکیشن کے بعد تبصروں کی اجازت دی جائے۔ اس قسم کے اقدامات بلاگر اور ورڈ پریس دونوں میں کیئے جا سکتے ہیں۔ اس کے ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-4821423078769775172010-09-05T06:17:18.654+09:002010-09-05T06:17:18.654+09:00مجھے یاد نهیں رها ورنہ میں ایک اپیل بھی لکھنا چاہو...مجھے یاد نهیں رها ورنہ میں ایک اپیل بھی لکھنا چاہوں گا ان لوگوں کے سامنے جو ایسا کام کرتے هیں
که مہربانی کرکے اپ ایسا کام ناں کریں
ایسا بھی تو هو سکتا ہے که اپ اپنا نام کوئی قلمی نام رکھ لیں
مثلاً
حق پرست
مومن
نمازی
روزے دار
سچا مسلمان
مجاهد
اک قاری
وغیرھ وغیرھ
دوسرا حل یه ہے که بلاگر کو جیسے هی معلوم هو که کون کون سے تبصرے اصلی بندےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-55088265967508643782010-09-05T06:02:14.775+09:002010-09-05T06:02:14.775+09:00مسءلہ بڑا گھمبیر ہے اور حل انہی لوگوں کے پاس ہے جو...مسءلہ بڑا گھمبیر ہے اور حل انہی لوگوں کے پاس ہے جو اس طرح کی نیچ حرکت کرتے ہیں۔ ہمارے خیال میں کمپیوٹر سائنس کا بندہ ہی بہتر حل پیش کر سکے گا۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com