tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post7269001547915619922..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: اللّه مبارک کرے عید کوخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52131633018052905782009-09-21T22:16:51.891+09:002009-09-21T22:16:51.891+09:00Happy Eid Mubark.. sanny koreaHappy Eid Mubark.. sanny koreaApna koreanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42578227317128538342009-09-21T17:37:49.571+09:002009-09-21T17:37:49.571+09:00شگفتہ آداب بے حد آداب
پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترن...شگفتہ آداب بے حد آداب
پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
بھر پور گنگناتے خیال میں
خوش کن اداوں جیسی
خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
حسین یادوں کے جل تھل جیسی
پر کشش عید آئی ہے
اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
عید مبارکGet Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-16323307629648171792009-09-21T05:04:42.778+09:002009-09-21T05:04:42.778+09:00میری طرف سے بھی عید الفطر مبارک ہو۔
پنجابی کی اپن...میری طرف سے بھی عید الفطر مبارک ہو۔

پنجابی کی اپنی چاشنی ہے۔ جسطرح دوسری زبانوں کی ہوتی ہے۔ ٹھیٹھ پنجابی مفقود ہوتی جارہی ہے۔ پنجابی اور ٹھیٹھ پنجابی بولنے والوں کو اب "آؤٹ آف فیشن" سمجھا جانے لگا ہے جو غلط روش ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ پنجابی بولنے پہ خود پنجابی دلچسپی نہیں لیتے۔

ہمارے ایک استاذ محترم ہو کرتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ پنجابی میں دوسری زبانوں کی نسبت کچھ جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-27913908796531511912009-09-21T00:57:54.729+09:002009-09-21T00:57:54.729+09:00آپ کو عید مبارک ہوآپ کو عید مبارک ہوFarhan Danishhttp://www.farhandanish.thnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-12649482292983204232009-09-20T19:27:51.771+09:002009-09-20T19:27:51.771+09:00چاچا خاور آپ تو بہت ہی بڈھے ہيں اتنا عرصہ جاپان مي...چاچا خاور آپ تو بہت ہی بڈھے ہيں اتنا عرصہ جاپان ميں گزارا ہے تو کل کتنا گزار چکے ہوں گے اب ميں نے آپکو دادا جی کہنا شروع کر دينا ہے عيد مبارک ہو آپکو بھی اور آپکے پاکستانی اور جاپانی اہل خانہ کو بھی اور اس پيارے سے بيٹے کو بھی جسکی تصويريں ايک مرتبہ بلاگ پر آپ نے لگائی تھيں اور ہماری جاپانی بھابی کو بھی روزے رکھوائے تھے يا خالی سوياں کھلا رہے ہيںاسماء پيرسnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-44651036078203773742009-09-20T14:49:52.446+09:002009-09-20T14:49:52.446+09:00عید مبارک ہو جناب۔عید مبارک ہو جناب۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-75786448486916303182009-09-20T06:43:16.795+09:002009-09-20T06:43:16.795+09:00عید مبارک اور آپ کی دعا پر آمینعید مبارک اور آپ کی دعا پر آمینمیرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com