tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post7237619020216864800..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: المسیارخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-23220902859500150962009-08-29T12:40:35.413+09:002009-08-29T12:40:35.413+09:00کون سی نئی بات ہے مسلمانوں نے ہمیشہ اسلام کے نام پ...کون سی نئی بات ہے مسلمانوں نے ہمیشہ اسلام کے نام پر ہی عورتوں کا استحصال کیا ہے،
ڈفر صاحب آپکی ڈفریاں بھی بغض معاویہ سے باہر نہیں نکل پاتی ہیں یہ جو ماڈرن اسلام سے پہلے والے مومن کرتے رہے ہیں ان کا کریڈٹ بھی اپ کسی کو دیں گے یا نہیں،کم عمر بچیوں کا نکاح بڈھوں کے ساتھ،عورتوں کو حق مہر سے محروم کرنا ،ان کو گھر کی باندی اور پیر کی جوتی بنا کر رکھنا اور انہیں یہودیوں کی طرح ہر برائی کی جڑ سمجھناAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42214245065148537612009-08-29T04:16:10.847+09:002009-08-29T04:16:10.847+09:00یعنی ماڈرن اسلام ہر جگہ جگہیں پکڑ رہا ہے
خبر تو وہ...یعنی ماڈرن اسلام ہر جگہ جگہیں پکڑ رہا ہے
خبر تو وہ ۲۰۰۶ کی ہے لیکن اس وقت تک ہمارا ماڈرن اسلام تو تناور درخت بن چکا تھاDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-76144497148991880482009-08-29T01:34:31.406+09:002009-08-29T01:34:31.406+09:00جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
نا سمجھ میں آنے ...جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
نا سمجھ میں آنے والے بات ہے کہ جن معاملات میں قران کریم بالکل واضح اور سنت رسول پوری طرح عیاں ہے کیوں کر سوال اٹھایا جارہا ہے اور کیوں فتاوی جاری کیے جارہے ہیں۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے کہ اگرمسلمانوں میں رنڈی بازی عام ہوگئی ہے تو کوٹھے جانے والوں لیے شرعی راہ نکالی جائے اور لوگوں کو گناہ سے بچالیا جائے۔ اور مکمل اتفاق اس بات سے کہ رند کے رند رہے ہاتھراشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-54137238323512531812009-08-28T22:41:40.395+09:002009-08-28T22:41:40.395+09:00یہ وہی ملک ہے جہاں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت نہی...یہ وہی ملک ہے جہاں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں ہے۔ جب خواتین حج پر جاتی ہیں تو وہاں ہرو قت شرطے انکے سر کے دوپٹے چیک کرتے رہتے ہیں۔یہیں کے شیخ ہندوستان جا کر عیاشی کے لئے نکاح کیا کرتے تھے۔ ایک زمانے میں وہاں خاص طور پر حیدر آباد دکن میں اس چیز کا بڑا سلسلہ چلا ہوا تھا۔ اس موضوع پر فلمیں بھی بنیں۔ یہ نکاح بھی صرف اس مدت کے لئے ہوتا تھا۔ جب تک وہ اس ملک میں رہتے تھے۔ اسکے نتیجے میں مہر کی عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-15558992416207222012009-08-28T21:05:25.573+09:002009-08-28T21:05:25.573+09:00آپ لگتا ہے غلط سمجھے ہیں کیونکہ یہ بھی شادی ہی ہے ...آپ لگتا ہے غلط سمجھے ہیں کیونکہ یہ بھی شادی ہی ہے اور بہت سے مسلم سکالرز نے اسے جائز قرار دیا ہے۔ اس میں کچھ شرائط ہوتی ہیں جیسے بیوی کو الگ گھر میں رکھنا اور اس کے نان نفقے کی ذمہ داری نہ لینا۔ لیکن نکاح ضروری ہے اور وہ بھی عام نکاح کی طرح یعنی سب کے سامنے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com