tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post6824269444249876953..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: چمچے کڑچھےخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-58560233478372546682009-10-01T14:16:08.618+09:002009-10-01T14:16:08.618+09:00معذرت کے ساتھ
بلاگ کوئی آل انڈیا ریڈیو کا فرمائشی ...معذرت کے ساتھ<br />بلاگ کوئی آل انڈیا ریڈیو کا فرمائشی پروگرام نئیں ہوتا<br />کہ جی آج لتا کا وہ گانا لگائیں جو اس نے ابھی گایا ہی نہیںجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-80897307321319901792009-10-01T03:19:39.282+09:002009-10-01T03:19:39.282+09:00اسماء اس کے لیئے آپکے خاورچچا کو اپنی ذبان کی قلعی...اسماء اس کے لیئے آپکے خاورچچا کو اپنی ذبان کی قلعی کروانا پڑے گی پہلے :)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52917942990956133102009-10-01T02:56:08.263+09:002009-10-01T02:56:08.263+09:00خاور چچا اب آپکو دو بندوں نے چيلنج کيا ہے اب آپ ن...خاور چچا اب آپکو دو بندوں نے چيلنج کيا ہے اب آپ نے ايک بلاگ ويسا لکھ کر دکھانا ہے جيسا ميں نے فرمائش کيا ہےasmanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-72192177359590965762009-10-01T01:13:02.881+09:002009-10-01T01:13:02.881+09:00اسماء بہنا ۔ پھر اگلے بلاگ کی صرف سُرخی ہوگی اور ب...اسماء بہنا ۔ پھر اگلے بلاگ کی صرف سُرخی ہوگی اور باقی کا بلاگ خالی۔ کیوں خاور صاحب؟خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78044104542405677912009-09-30T20:30:03.066+09:002009-09-30T20:30:03.066+09:00اپنے بلاگ کو درست کر ليں برائے مہربانی ايک تو يہ ک...اپنے بلاگ کو درست کر ليں برائے مہربانی ايک تو يہ کہ کوئی فقرہ پورا پڑھا نہيں جاتا شايد صرف ايک دو حرفوں کا مسئلے ہے پر سارا مزا خراب کر ديتا ہے اب بلاگ پڑھنا بھی ضرور ہے کہ اچھا بھی ہوتا ہے اور اگلا بلاگ خاور چچا آپ نے ايسا لکھ کر دکھانا ہے جس ميں کوئی گالی کوئی جانور کوئی چوہدری يا کمی کميار کا ذکر نہ ہوasma parisnoreply@blogger.com