tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post5899478944615373219..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: پدرم حجام بودخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-66179624510533219792009-07-21T15:49:41.595+09:002009-07-21T15:49:41.595+09:00رحمان ملک کی یه باتیں حقیقت هیں اور اس کے گاؤں کے ...رحمان ملک کی یه باتیں حقیقت هیں اور اس کے گاؤں کے لوگوں سے سنی هوئی هیں ، اس کے گاؤں کا ایک فقیر جس کی ان کو گھر سے دیوار ملی هوئی هے وھ ان باتیں بڑۓ مخولیه انداز میں بتایا کرتا تھا
جب سے ملک صاحب مشیر اعظم هو گئے هیں اس کو خطرخ بن گيا ہے که کہیں وزیر اعظ هی ناں هو جائیں اس لیے اب احترام سے باتیں کرتا ہے
ان کے گاؤںمیں گیس بھی ملک صاحب کی شفارش پر پہنچی هے
ااور بجلی بھی اس گاؤں خاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-6016729857855221902009-07-21T13:52:43.526+09:002009-07-21T13:52:43.526+09:00ایک سوال ہے جی
رحمن ملک کی داستان حیات واقعی ایسی ...ایک سوال ہے جی
رحمن ملک کی داستان حیات واقعی ایسی ہی ہے یا
آپ کے ذہن رسا کا کمال ہے
جگا، سلطانہ، بہرام ۔۔ یہ سارے ڈاکو بھی حکومتی رٹ کو پامال کرتے تھے
تو گورنمنٹ ان کو دہشت گرد اور لٹیرا کہتی تھی
عام آدمی کے ہیرو تھے جی وہ ۔۔۔ ان پر بھی انگریز پورا لاؤ لشکر لے کر چڑھ جاتا تھا اور رٹ قائم کردیتا تھا، پر جی پنڈوں میں بولیاں تو اب بھی ان کی ہی گائی جاتی ہیں۔۔۔ان بلیوں کے Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1150487382346364972009-07-21T01:32:52.020+09:002009-07-21T01:32:52.020+09:00ہمیشہ کی طرح بہترین ہے۔ بس وہ طالبان والی تھوڑی ع...ہمیشہ کی طرح بہترین ہے۔ بس وہ طالبان والی تھوڑی عقل میں ابھی نہیں سماتی کیونکہ وہ تو پھر چوہے کھانے بھی توہین سمجھتے ہیں روندتے نکل جاتے ہیں۔ دیکھیں کبھی چوہے کسی کو بغیر بلی بنے قبول کرلیں تو مسئلہ وہیں حل ہوجائے لیکن چوہوں کی بھی ضد ہے کہ پہلے بلی بن کے دکھا پھر بات کر۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-86461037091706741262009-07-20T18:56:21.455+09:002009-07-20T18:56:21.455+09:00ہی ہی ہی
سر جی نائی کو نائی آپ ہی کہہ کر بلا سکت...ہی ہی ہی
سر جی نائی کو نائی آپ ہی کہہ کر بلا سکتے ہیں
ہم تو چاہ کر بھی یہ جسارت نہیں کر سکتے
آپ کو تو پتا ہے ہم جیسے چوہوں کو کھا کر بلیاں حج کر لیتی ہیں
اور ان کے چوہے معاف ہو جاتے ہیں
یہ نائی نژاد بلیاں ہمیں کھا تو جائیں گی
اور طالبان بنا کر گیدڑوں کی سی دوڑ بھی لگا دیں گی
لیکن ان طالبان کی جہالت کو بھگتنے کو پھر ہم جیسے چوہے
اس قوم نے جری چوہا پیدا DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.com