tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post5876297379207603853..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: گم کردہ پاکستان کی تلاشخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81200777862963720742012-09-13T03:57:08.724+09:002012-09-13T03:57:08.724+09:00آپ نے با لکُل درست کہا ہے ۔ اور آپ کو حق کی بات کہ...آپ نے با لکُل درست کہا ہے ۔ اور آپ کو حق کی بات کہتے رہنی چاہئے ۔ کبھی نہ کبھی تو وہ خوف ہمارے ذہنوں سے اُترے گا جِسے مخصوص ذہنوں نے اپنے ذاتی فائدے کے لئے ہمارے اِرد گِرد بُنا ہوا ہے۔Dohra Haihttps://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-2493791121706400232012-09-08T20:14:33.058+09:002012-09-08T20:14:33.058+09:00آپ نے جو باتیں لکھی ہیں یہ ہندووں کیلیے بھی اتنی ہ...آپ نے جو باتیں لکھی ہیں یہ ہندووں کیلیے بھی اتنی ہی ضروری ہیں جتنی مسلمان لوگاں کیلیے۔ یہ نہ ہو مسلمان ہندووں کو گلے لگانا شروع کر دیں اور ہندو مسلمانوں کے گلے کاٹنا شروع کر دیں۔ اسلیے ضروری ہے کہ اچھی قوم بننے کیساتھ ساتھ اچھی طرح اپنی طرح اپنی حفاظت کا سامان بھی پاس رکھا جائے۔ہاں فوج ہو مگر نیک فوج، کرپٹ نہیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-85381028096013350992012-09-08T14:27:14.334+09:002012-09-08T14:27:14.334+09:00پھر دو قومی نظریہ ء ]پاکستان کی جڑوں کو پانی کہاں ...پھر دو قومی نظریہ ء ]پاکستان کی جڑوں کو پانی کہاں سے ملے گا۔ اتنی مشکل باتیں نہ کیا کریں آپ۔ کہ قاعدے کو الف سے شروع کرنا پڑے۔<br />تلاش گمشدہ کا اشتہار دیتے رہیں کیا پتہ واپس مل ہی جائے۔ مایوسی کفر ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-38706931437871205882012-09-08T14:01:15.118+09:002012-09-08T14:01:15.118+09:00تو پھر دفاع پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا پاکستان کی...تو پھر دفاع پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا پاکستان کی افواج سے لوگ سوال پوچھیں گے اتنی بڑی فوج کیوں رکھی ہوئی کوئی دشمن تو ہے نہیں ہمارا اسلحہ کو امپورٹ میں کمشن کیسے بنے گا مولوی صاحبان عوام کے جذبات سے کسیے کھیلیں گے زید حامد صاحب کے غزوہ ہند کا مستقبل کیا ہو گا <br />جہادی میڈیا انکرز فورس کا کیا بنے گا حمید گل کمپنی اپنا جہادی مال کہاں بیچے گی طالبان عوام کو مزید بیوقوگ کسیے بنائیں گے جماعت azadhttp://none.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78389518727165916282012-09-08T13:47:52.527+09:002012-09-08T13:47:52.527+09:00ہندو کی نفرت ختم ہوجائے تو جی یہ ڈیفنس ہاوزنگ اتھا...ہندو کی نفرت ختم ہوجائے تو جی یہ ڈیفنس ہاوزنگ اتھارٹیاں کیسے پھلیں پھولیں گی؟ <br />ہمارے نام پر امداد لے کے ٹھنڈے ملکوں میں اولاد کا مستقبل کیسے محفوظ کریں گے بابو لوگ؟<br />عوام کو اس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا بہت ضروری ہے جی۔ کیوں ایویں بہادر لوگاں کی روزی پر لاتاں مارتے ہیں؟جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.com