tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post5052429053258669921..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: مہنگائی کا علاجخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-70598577934108600422010-02-09T22:32:42.706+09:002010-02-09T22:32:42.706+09:00ہجے کی غلطیوں کے لئے معذرت ۔ دراصل کنٹس ٹائپ کرتے ...ہجے کی غلطیوں کے لئے معذرت ۔ دراصل کنٹس ٹائپ کرتے وقت کئی حروف کی جگہ خانے بن جاتے ھیں ، اس لئے غلطی کا احساس نہیں ہوتا ۔ لیکن پھر بھی معذرت ۔میمنnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-55150426649892358852010-02-09T22:29:55.774+09:002010-02-09T22:29:55.774+09:00خاور صاحب ، بلکہ خاور جی ۔
باتیں تو آپ کی ٹھیک ہیں...خاور صاحب ، بلکہ خاور جی ۔<br />باتیں تو آپ کی ٹھیک ہیں کہ محنت بھی لازمی ہے اور تعلیم بھی ، تاکہ مئنت درست رخ پر ہو سکے ۔ لیکن اچھی خاصی باتیں کرتے ہوئے اچانک آپ پٹڑی سے اتر جاتے ھیں ۔ اس بار پٹڑی سے ارع کر آپ پٹھانوں کی طرف جا نکلے ۔میمنnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-30944246753294550332010-01-31T15:57:47.124+09:002010-01-31T15:57:47.124+09:00جناب محنت لازمی ہے لیکن ہمارے ہموطنوں کا ایک اور ب...جناب محنت لازمی ہے لیکن ہمارے ہموطنوں کا ایک اور بھی مسئلہ ہے ۔ وہ ہے چادر سے زیادہ پاؤں پھیلانا ۔ میرا خیال ہے کہ آپ میرا مطلب سمجھ گئے ہوں گے لیکن بہت سے قاری نہیں سمجھیں گےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com