tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post4966652332847752802..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: قادری اور قادیانی مسالک میں فرقخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-84080241319071479372009-12-06T11:28:45.074+09:002009-12-06T11:28:45.074+09:00یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جہاد موجودہ زمانے میں کسی ...یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جہاد موجودہ زمانے میں کسی خاص ذریعہ ء وحی سے صرف پاکستان اور افغانستان کے مسلمانوں پہ کیوں اتنی شدت سے فرض ہو گیا ہے۔ دین کے ہر عمل میں صرف ایک خاص خطے کے لوگ اتنے مخلص کیوں نظر آتے ہیں کہ دین بنانے والے سے بھی آگے بڑھے ہوئے ہیں۔ اب تو خدا بھی ایک ضمنی چیز لگتا ہے، کیونکہ جنت اور دوزخ بھی دنیا ہی میں بٹ رہی ہے۔ آخر ایسی کون سی چیز ہے عیسائیوں کی پاپائیت اور اس خطے کی عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-36810664788875914482009-12-06T07:46:54.560+09:002009-12-06T07:46:54.560+09:00قادری اور قادیانی کو ملانا آپ کی مرضی لیکن مرزا غل...قادری اور قادیانی کو ملانا آپ کی مرضی لیکن مرزا غلام احمد نہ قادری تھا، نہ کسی اور راہ سلوک کا مسافر تھا۔ اور اس فتنہ مخالفت میں پیش پیش احمد رضا خان صاحب، پیر مہر علی شاہ صاحب، پیر جماعت علی شاہ صاحب سب راہ طریقت و سلوک کے مسافر تھے۔ جہاں تک بات ہے جہاد کی تو گزشتہ تین دہائیوں سے تو ہم بھی "جہاد" ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ علامہ تو بہت پہلے فرما گئے کہ "فضائے بدر پیدا کر" لیکن ہماراخرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-62428234284726008422009-12-05T14:11:32.470+09:002009-12-05T14:11:32.470+09:00u did not said any logical thing in your post and ...u did not said any logical thing in your post and i dont know what is the real motive behind defaming tahir ul qadri.

anyway may i ask "what is your opinion about qadianis?" Are they Muslim or non-Muslim according to your perception?alif nizamihttp://auraq.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-8137013168615106072009-12-05T03:10:47.071+09:002009-12-05T03:10:47.071+09:00سر جی
نواں کٹا کھلا ای سمجوسر جی
نواں کٹا کھلا ای سمجوDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-61121770005693893092009-12-05T03:10:31.607+09:002009-12-05T03:10:31.607+09:00سر جی
نواں کٹا کھلا ای سمجوسر جی
نواں کٹا کھلا ای سمجوDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-55178771769628020302009-12-04T16:50:38.844+09:002009-12-04T16:50:38.844+09:00آپ نے تو نچوڑ نکال کے رکھ دیا ہے جی اپنے قادری صاح...آپ نے تو نچوڑ نکال کے رکھ دیا ہے جی اپنے قادری صاحب کا
اور آج کل کی سو کالڈ روحانیت کاجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-62772141031190745012009-12-04T16:31:38.424+09:002009-12-04T16:31:38.424+09:00چچا جی آپ نے تو بڑا اچھا لکھنا شروع کر ديا ہے ميرا...چچا جی آپ نے تو بڑا اچھا لکھنا شروع کر ديا ہے ميرا مطلب ہے وچ اک وی گالی گلوچ نہيں ، مينوں بڑی خوشی ہوئی يکے بعد ديگرے اچھی اچھی پوسٹيں پڑھ کر ، پر ايک کشمکش سی ہے کہ اس کی وجہ کيا بنی کہيں ميری جاپانی چاچی نے اردو پنجابی تو نہيں پڑھنا سيکھ لیasma parisnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-550528438880775542009-12-04T15:55:51.462+09:002009-12-04T15:55:51.462+09:00یه مولوی طاہر صاحب والے قادری مسلک کی بات ہےیه مولوی طاہر صاحب والے قادری مسلک کی بات ہےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-22404107490897220932009-12-04T15:42:59.968+09:002009-12-04T15:42:59.968+09:00میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا ۔ ایک تو وہ قادری ہیں ج...میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا ۔ ایک تو وہ قادری ہیں جنہوں نے لکھا تھا اخبار میں کہ عیدالاضحٰے پر قربانی نہ فرض ہے نہ سنت ۔ ایک علامہ طاہرالقادری ہیں اور ایک کراچی کی ایک جماعت ہے جس کے بڑے قادری ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com