tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post4709291824160387360..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: غیرت مند اور بہار ترین فوج والا ملکخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-55601922392934951172011-05-06T19:42:43.170+09:002011-05-06T19:42:43.170+09:00روزانہ جسارت و امت – اسرئیل کے ایک یہودی اخبار الخ...روزانہ جسارت و امت – اسرئیل کے ایک یہودی اخبار الخلافہ نے خبر دی ہے کہ اسامہ بن لادن اصل میں ایک ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پرشاد کا سر گرم رکن تھا اس کا اصل مذہب ہندو اور نام نارائن بگوان راج تھا

اس بات کا انکشاف جب ہوا جب امریکی اسامہ کو ہلاک کرنے کے بعد اسلامی رسومات کے مطابق غسل دے رہے تھے اس دوران یہ انکشاف ہوا کے اسامہ بن لادن کا ختنہ نہیں ہوا ہے

یہ بات پتا لگتے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-6915724952630085672011-05-05T19:18:26.372+09:002011-05-05T19:18:26.372+09:00وقاراعظم تمہارے ملعون آنجہانی اسامہ کی موت پہ تو س...وقاراعظم تمہارے ملعون آنجہانی اسامہ کی موت پہ تو ساری دنيا ميں جشن کا سماع ہے اور سلمان تاثیر شہيد کی ساری دنيا بشمول اسلامی دنيا ميں انکی بہادری پہ نيک نامی ہوئی ہے- صرف تم جيسے بزدل پيچھے سے وار کرنے والے جہادی يہ سمجھنے سے محروم ہيں-
رہی بات تم جہاديوں کي رائے کی تو يہ کہنا مشکل ہے کہ دنيا تمہيں چھتر بھی نہيں مارتی کيوں کہ دنيا خاصے چھتر مار رہی ہے جسکا بدلہ تم بے گناہ پاکستانيوں سے لے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81965626215050707372011-05-05T14:17:20.383+09:002011-05-05T14:17:20.383+09:00لگتا ہے کہ آپا جی نے خاور صاحب کا مضمون غور سے نہی...لگتا ہے کہ آپا جی نے خاور صاحب کا مضمون غور سے نہیں پڑھا۔ انہیں شاید یہ غلط فہمی ہے کہ کہ اسامہ کی شہادت پر لوگ غمگین ہیں۔ :D

جناب وہ جس چیز کی تلاش میں تھا وہ اس نے پالیا۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود و مومن۔ LoL...

سلمان تاثیر ملعون تو ایک عاسق روسول کے ہاتھوں جہنم رسید ہو، خدا کی مار ایسے ہی پڑتی ہے۔ یہ اور اس جیسے امریکی چمچے جو ہر موقع پر اپنے آقا سے عہد وفاداری نبھانے کے لیےوقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-34050863457066831822011-05-04T22:46:20.652+09:002011-05-04T22:46:20.652+09:00انتقال پرملال
ہم نہایت افسوس، دل گرفتگی ومغموم...انتقال پرملال

ہم نہایت افسوس، دل گرفتگی ومغمومیت کے عالم میں یہ اندوہناک اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے مخدوم وممدوح مجاہد ملت، فاتح ورلڈ سینٹر و غازیئ تورہ بورہ اور شہید اسلام جناب اسامہ بن لادن مبینہ طور پر ایبٹ آباد میں امریکی افواج کے ہاتھوں اور ہماری کرپٹ حکومت کی رضامندی اور افواج پاکستان کو مکمل طور پر لاعلم رکھتے ہوئے ایک آپریشن میں شہید ہوچکے ہیں.اناللہ وان الیہ راجعون
<brAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-11942984301693680782011-05-04T22:00:25.966+09:002011-05-04T22:00:25.966+09:00سمندر ميں تو گند پھينکا منع ہے، يہ امريکيوں نے کيا...سمندر ميں تو گند پھينکا منع ہے، يہ امريکيوں نے کيا کردياAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-58485066888895847652011-05-04T19:20:40.000+09:002011-05-04T19:20:40.000+09:00اسامہ اور سلمان تاثیر کا موازنہ شرمناک ہے!!!۔اسامہ اور سلمان تاثیر کا موازنہ شرمناک ہے!!!۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-67506531084064529682011-05-04T19:14:25.490+09:002011-05-04T19:14:25.490+09:00ھم لوگ اپنے گھروں میں بےشمار مسائل میں پردہ پوشی ک...ھم لوگ اپنے گھروں میں بےشمار مسائل میں پردہ پوشی کرتے ھیں۔اگرقومی مفاد میں یہ لو گ مصلحت کے تحت اگر ایسا کر رھے ھیں تو آپ لوگ کیوں قوم کے سپوتوں کو گالی دیتے ھیں۔مگر میں کن لوگوں کو سمجھا رھا ھوں یہ سب تو خود آپس میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ھیں۔اور اتنے بڑے واقعہ پر بغیر سوچھے سمجھے فورالکھنا اور اس پر تبصرے اللہ جی اللہ سبحان اللہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-10274843735905574972011-05-04T19:12:23.819+09:002011-05-04T19:12:23.819+09:00آنٹی آپ میٹھا میٹھا آوے آوے
کڑوا کڑوا تھو تھو ...آنٹی آپ میٹھا میٹھا آوے آوے
کڑوا کڑوا تھو تھو کرنے والی ہیں؟
مسلمان جب باعزت ہوں گے تو آپ بھی مسلمانوں کے ساتھ جب مسلمان ذلیل ہوں گے تو آپ ذلیل کرنے والوں کے ساتھ۔
در شاباشAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91870576866213650622011-05-04T18:58:55.610+09:002011-05-04T18:58:55.610+09:00خاور جی کیا آپ واقعی پاکستانی ہو
امید ہے کہ رام ک...خاور جی کیا آپ واقعی پاکستانی ہو
امید ہے کہ رام کی جے جے کرنے والے نہیں ہوگےپارسhttp://bayqarar.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-37008821919947586272011-05-04T18:52:06.596+09:002011-05-04T18:52:06.596+09:00چین کے سرکاری خبر رساں ادارے Xinhua نے امریکی ہم م...چین کے سرکاری خبر رساں ادارے Xinhua نے امریکی ہم منصبوں کے برعکس صورت حال کو پیش کیا جو زیادہ قابل اعتماد ہے۔وہ کہتے ہیں کہ اسامہ آپریشن سے قبل ایبٹ آباد کی بجلی کاٹ دی گئی ۔امریکا نہ صرف راولپنڈی میں جی ایچ کیو بلکہ ایبٹ آباد کی مقامی انتظامیہ کے ساتھ بھی رابطے میں تھا جو بجلی کی تنصیبات کو کنٹرول کررہے تھے۔پاکستانی سیکورٹی فورسز نے اسامہ کی رہائش گاہ کے نواح کو امریکی آپریشن شروع ہونے سے قبل Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-7891486005710958672011-05-04T15:57:20.443+09:002011-05-04T15:57:20.443+09:00کیا عنیقہ ناز کو سلمان تاثیر ملعون اوفخر اسلام حض...کیا عنیقہ ناز کو سلمان تاثیر ملعون اوفخر اسلام حضرت ر شیخ اسامہ بن لادن شہیدرحمتہ اللہ علیہ ا باہمی تقابل کرتے ہوئے شرم نہیں آتی؟
خیر انکو تو عافیہ صدیقی کو جسم فروش عورت سے بدتر قرار دیتے ہوئے بھی کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی تھی۔کاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-76107620535862893582011-05-04T15:54:26.033+09:002011-05-04T15:54:26.033+09:00فوجی قیادت ، سیاستدان اور عوام کی اکثریت، بے غیرتو...فوجی قیادت ، سیاستدان اور عوام کی اکثریت، بے غیرتوں کا ٹولہ ہے۔اس سے زیادہ اور کیا کہا جا سکتا ہے۔Yasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-90800359263449782702011-05-04T15:49:47.502+09:002011-05-04T15:49:47.502+09:00یوں تو مجایدین کی صفوں میں بہادروں اور جواں مرد قی...یوں تو مجایدین کی صفوں میں بہادروں اور جواں مرد قیادت کی کوئی کمی نہیں لیکن شیخ اسامہ جیسی کرشماتی شخصیت جس کے نام عالم کفر کانپتا تھا اب کوئی نہیں۔اللہ شیخ اسامہ کے درجات کو بلند کرے اور انکے شہادت کی برکت سے مجاہدین کو کامرانی عطا کرے۔
جہاں تک اس فوج کا تعلق ہے جسیے کچھ لوگ پاک کہتے ہیں، اس نے اپنی پچھلی ساٹھ سالہ تاریخ میں ہڈ حرامی کے سواکیا کچھ ہے جو اب اسے مورد الزام ٹھرایا جائے، صحیح کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-66506560281650717362011-05-04T15:25:38.373+09:002011-05-04T15:25:38.373+09:00جب تک اسامہ کے مرنے پہ انا للہ کہنے والے سلمان تاث...جب تک اسامہ کے مرنے پہ انا للہ کہنے والے سلمان تاثیر کے مرنے پہ انا للہ نہیں کہیں گے۔ انکا کوئ کفارہ اور توبہ قبول نہیں یہ ایسے ہی ذلیل و خوار ہونگے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ قتل و گارت گری کریں تو قابل ثواب اور دوسرے کریں تو قابل لعنت۔ اس کا فیصلہ کیسے کیا جاتا ہے۔
ان سب لوگوں پہ کیوں نہ لعنت ہو، جو خنجر اٹھائے ہر ایک کا گلہ کاٹنے کو تیار ہے اور جوابا جب ان پہ خدا کی مار پڑت ہے تو عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81871054654351877862011-05-04T13:52:24.346+09:002011-05-04T13:52:24.346+09:00hamiyyat naam tha jis ka gaee taimoor k ghar se.
m...hamiyyat naam tha jis ka gaee taimoor k ghar se.
magar pak afwaaj ko bura mat kaho k yehi to hamari akhri umeed hai,
arshad.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-54463322758213945482011-05-04T13:45:36.892+09:002011-05-04T13:45:36.892+09:00سلام ہے اس مرد حق پر جو جاتے جاتے بھی حق کہہ گیا
ا...سلام ہے اس مرد حق پر جو جاتے جاتے بھی حق کہہ گیا
اسامہ کے آخری الفاظ

ایک ہی نعرہ
صوبہ ہزارہ صوبہ ہزارہبلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-53106927778608421512011-05-04T12:51:34.215+09:002011-05-04T12:51:34.215+09:00ميں نے اسی لئے لکھا تھا کہ اب ہر پاکستانی کو اپنی ...ميں نے اسی لئے لکھا تھا کہ اب ہر پاکستانی کو اپنی حفاظت خود ہی کرنا ہو گی ۔ صرف آخر ميں پاگل دل کی ايک خواہش لکھ دی تھی جس پر آپ کا اعتراض درست تھا
صدر کو مال جمع کرنے اور اپنی جمعداری قائم رکھنے کيلئے وزير بنانے سے فرصت نہيں ۔ فوجی سربراہ وہی ہے جو لال مسجد پر حملہ ميں شامل تھا
اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کا فرمان ہے ۔ سورت البقرہ آيت 156 ۔ جنہیں جب کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78409171425583062092011-05-04T12:50:23.280+09:002011-05-04T12:50:23.280+09:00ہمارے دل کی بات کہی آپ نے۔۔۔
لعنت ہو ان پر۔۔۔
پاک ...ہمارے دل کی بات کہی آپ نے۔۔۔
لعنت ہو ان پر۔۔۔
پاک سرحدوں کے نام نہاد محافظوں۔۔۔وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-26382894218833205592011-05-04T12:38:11.813+09:002011-05-04T12:38:11.813+09:00،تیزدار نشتر
زبردست۔
انا للہ و انا الیہ راجعون،تیزدار نشتر
زبردست۔
انا للہ و انا الیہ راجعونیاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-66681649264872276802011-05-04T12:30:28.461+09:002011-05-04T12:30:28.461+09:00میں ایک بار پھر کہوں گا۔۔۔زبردست۔میں ایک بار پھر کہوں گا۔۔۔زبردست۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.com