tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post4227048637808535988..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: کم مغز لوگخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-69775729007271069882012-04-01T05:15:05.679+09:002012-04-01T05:15:05.679+09:00I am pleasantly surprized by the writings of Aniqa...I am pleasantly surprized by the writings of Aniqa. The rest of the country has a lot of learning and growing up to do with an open mind before arriving to these conclusions. Please continue to write on these important social issues. Thanks.lmirzahttps://www.blogger.com/profile/05119638593510600374noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-57530661066743113432012-04-01T05:04:31.463+09:002012-04-01T05:04:31.463+09:00As long as adult men and women change their religi...As long as adult men and women change their religion from one to the other without pressure or coersion, they should be free to do so. We must protect the rights of choice for all individuals regardless of their religion, gender, caste or country of origin. All human beings are equal and should be treated with human dignity regardless of differences. People who want to enter or opt out of Islam lmirzahttps://www.blogger.com/profile/05119638593510600374noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-11015086943227013582012-03-27T00:22:40.144+09:002012-03-27T00:22:40.144+09:00محترمہ عنیقہ ناز صاحبہ،
آپ بات کو گھما کر دوسری جا...محترمہ عنیقہ ناز صاحبہ،
آپ بات کو گھما کر دوسری جانب لے جارہی ہیں۔
’لیکن درد اس وقت اٹھتا ہے جب کسی غیر مسلم عورت کو اغواء کر کے اسے مسلمان کر لیا جائے‘
اغواء اور زبردستی کی ہر کوئی مذمت کررہا ہے، لیکن یہاں ہم بات کررہے ہیں اپنی مرضی سے مسلمان ہونے والوں کی۔
ویسے آپ نے خواتین کے زیادہ مسلمان ہونے اور فوراً شادی کی بات کی ہے۔ تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دنیا بھر میں ایسا Memonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-27785131338678789862012-03-26T15:24:58.511+09:002012-03-26T15:24:58.511+09:00اس وقت پاکستانی مسلمان مردوں کی اکثریت چاہے وہ برا...اس وقت پاکستانی مسلمان مردوں کی اکثریت چاہے وہ برائے نام ہی مسلمان ہو رنکل کو دوبارہ ہندو ہونے سے بچانے پہ کمر بستہ ہے۔
یہاں کچھ سوالوں کے جواب چاہئیں۔
ایسا کیوں ہے کہ ہندءووں کی لڑکیاں یا عورتیں ہی اسلام دھڑا دھڑ قبول کر رہیں، حالانکہ اسلام میں عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے۔ پھر انکے مذہب قبول کرنے پہ انکی حفاظت کا اتنا بند و بست کیوں؟
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے فوراً عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-84950916273095521682012-03-26T14:40:51.681+09:002012-03-26T14:40:51.681+09:00یہاں آ کر ہم مار کھا جاتے ہیں۔۔۔ اوئے کوئی مجھے یہ...یہاں آ کر ہم مار کھا جاتے ہیں۔۔۔ اوئے کوئی مجھے یہ بتائے کہ دنیا میں پیار و محبت یا زور زبردستی سے کتنوں کو عیسائی کیا جاتا ہے۔۔۔ کتنے بدھشٹ بن جاتے ہیں۔۔۔ اوئے کوئی ان کا مذہب بدلوانے والوں کو کیوں نہیں پوچھتا۔۔۔ اور اگر ایک مسلمان نے کسی دوجے کو مسلمان کرنے میں مدد کیا کر دی۔۔۔ وہ ولن بن گیا۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے خاور بھائی۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-69855277591463927942012-03-26T13:10:55.846+09:002012-03-26T13:10:55.846+09:00مجھے اتنا یہودی پر حیرانی نہیں جتنی آپ پر ہے۔ درود...مجھے اتنا یہودی پر حیرانی نہیں جتنی آپ پر ہے۔ درود شریف کا ترجمہ کبھی نہیں پڑھا؟ آل ابراہیم پر سلامتی کوئی نہیں بھیجی جاتی بلکہ پہلے حصے میں سلامتی اور دوسرے حصے میں برکت کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ وہ سلامتی اور برکت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو دے جیسی ابراہیم کی آل اولاد کو دی تھی۔bdtmzhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48288178837011838312012-03-26T10:50:55.541+09:002012-03-26T10:50:55.541+09:00طاقت کے ذریعے دوسروں کو مسلمان کرنے والے ’الو کے پ...طاقت کے ذریعے دوسروں کو مسلمان کرنے والے ’الو کے پٹھے‘ مسلمانوں کی بھی مذمت کی جانی چاہئے۔ لیکن کیا کسی ہندو کو مسلمان ہونے کا حق نہیں
دیا جانا چاہئے؟ خاور صاحب، اس حق کو سلب کنے والے ہندو جنونیوں کی مذمت کیوں نہیں؟
واقعی ’سب مذهبی جنونیوں نے دنیا کو جهنم بنا کر رکھ دیا هے‘ ۔Memonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-34132964604978655162012-03-26T09:37:18.324+09:002012-03-26T09:37:18.324+09:00دیکھیں خاور پائی ، اس موقع پر اس قسم کی تحریر سے آ...دیکھیں خاور پائی ، اس موقع پر اس قسم کی تحریر سے آپ یہ ہی تاثر دے رہے ہیں کہ پاکستان میں ہندوں کو زبردستی مسلمان ، مذہبی جنونی قسم کے لوگ بنا رہے ہیں ۔ حالانکہ یہ سچ نہیں ہے ، لیکن اگر بالفرض اسکو ہم سچ مان بھی لیں کہ کچھ ایسے اُلو کے پٹھے مسلمان موجود ہیں جو تلوار کے زور پر اسلام پھیلا رہے ہیں تو بھی میں یہ کہوں گا کہ ایسے موقع پر اس قسم کے مضامین لکھ کر ہم اُن لوگوں کی مدد کر رہے ہیں جو ویسے ہیانکل ٹامhttp://www.silent-voice.canoreply@blogger.com