tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post419066117499328646..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: قران سے عقل لیںخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-28804587508103198092010-11-26T01:27:32.205+09:002010-11-26T01:27:32.205+09:00یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔ABChttps://www.blogger.com/profile/01408306999952948255noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91730334566080714882010-11-26T01:23:24.034+09:002010-11-26T01:23:24.034+09:00یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔ABChttps://www.blogger.com/profile/01408306999952948255noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1606321271983372522010-10-15T10:01:49.676+09:002010-10-15T10:01:49.676+09:00عباسی صاحب کا فرمان ایک عام گفتگو ہے یا طنز،
میں س...عباسی صاحب کا فرمان ایک عام گفتگو ہے یا طنز،
میں سمجھ نہیں سکا البتہ خود انکا یہ حال ہے کہ افواہوں کو پھیلانے میں برابر کا حصہ ڈالتے ہیں اور ان کا سد باب کرنے والوں کے تبصرے ہضم کرجاتے ہیں!!!!!!!

رہی کفر کے فتوے صادر کرنے کی بات تو یہ کام نہ میں نے پہلے کیا ہے نہ اب کروں گا،ہر شخص کا ایمان اللہ بہتر جانتا ہے البتہ جو غلط بات ہے وہ غلط ہے چاہے سنی کرے شیعہ کرے یا کوئی اور،<Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-10782441051198707112010-10-15T03:38:27.546+09:002010-10-15T03:38:27.546+09:00سب سے بڑا قبر پرست شیعہ ھے جی آن کا تو حج بھئ عر...سب سے بڑا قبر پرست شیعہ ھے جی آن کا تو حج بھئ عراق میں مزاروں کے سجدے سے شروع ھوتا ھے۔۔جہانزیبhttps://www.blogger.com/comment.g?blogID=9356700&postID=419066117499328646&page=1&token=1287080455340_AIe9_BFBL5xaB7CVad95LUWJVrg_sUxXU0CPoxerj_0WXxtyGyu49VS4SYJFJNtkrGgHDA1XWTiDIe2gexD2YxRRrvghW4zG88Vpr9VrKCH2Mv8f9V5TXaj6igoroSsfNaCRuXV8GbLwL-mVqnv8_iLdA5SIqP3P1N1yYZx3ZsSc0k_tf2_T8aUbrXvagUEpOJGfysi33lofNgvWyOtDyzEcP2LvMr5aKK6sHVRcI1EwEV4Ns1WGiN9bAsqp0ROXzG-fUNakajpBLeT8V2mBqsmXU4R6tZeyuomPnbdQn9Uhihoz0L127GBrX0g15QN7BC5XxNjPulKFE6BTEHQW3oWicdw_7whESBJZhTlwfnIJWFu8rXI8DDbzS3SY-K69WrIj5W8onWhCEwAJ2vFrFTk3PmNd4aDeCHwuEaxzU5a4HBn7oI2qlCsOPshobkEBIiDM5TIFCYfjidWrLew6GS7Fyg90BQ8fJNIFoXV7MdYfD1T0qxpW-3Yj70gPRClN1XMX0i57dNPe5b7tWgy3jIQvFsWwV2gQcfQv2N0aL4O-5tGnrTGqR47wJjwSh9pDgrHsCKkPzzCojAq4a6vvYcEvytQu0EGw88-xEs2pDM5S9Lxfw8wWLwCsjuLT-oay1od3Mqr1NnIq3xPCbNWAz7gwWufLXr-6Tgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-5284904798486014702010-10-15T03:20:55.340+09:002010-10-15T03:20:55.340+09:00خاور صاحب
اوپر والا تبصرہ میرا نہیں ہے
صاحب تبصرہ...خاور صاحب

اوپر والا تبصرہ میرا نہیں ہے
صاحب تبصرہ سے گذارش ہے کہ اگر ماں باپ کا دیا گیا نام پسند نہیں ہے تو اپنی پسند کا نام ضرور رکھیں
لیکن لنک بھی اپنا ہی بنا لیںجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-59857427491564345182010-10-15T02:16:32.755+09:002010-10-15T02:16:32.755+09:00میں عبداللہ سے متفق ہوں۔ مجھے تو خود بڑی حیرت ہوئی...میں عبداللہ سے متفق ہوں۔ مجھے تو خود بڑی حیرت ہوئی جب نظامی صاحب نے اپنے بلاگ پر مزارات پر قابل مذمت دہشت گرد حملوں کے بارے کچھ لکھا۔

بہر حال، عبداللہ ان سوالوں کا جواب کبھی نہیں ملے گا۔ البتہ ایک اور بحث ضرور چھڑ جائے گی، جس میں لوگ سر سید کو بھول جائیں گے۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-65415708749195998372010-10-15T02:01:58.590+09:002010-10-15T02:01:58.590+09:00الف نظامی صاحب نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ جن احادیث...الف نظامی صاحب نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ جن احادیث کا حوالہ میں نے دیا ہے وہ انہیں صحیح ماننتے ہیں یا غلط؟؟؟؟؟؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-2371711084295694242010-10-15T01:54:52.440+09:002010-10-15T01:54:52.440+09:00عثمان درود شریف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش نہ...عثمان درود شریف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش نہیں بلکہ یہ وہ دعا ہے جو اللہ نے مانگنے کو کہی نبی کے لیئے بھی اور ان کی آل جس میں اسلام کو بطور دین اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا رسول ماننے والےسب شامل ہیں،اسکا مطلب صاف صاف بتاتا ہے کہ ہم گناہ گار لوگ اللہ سے دعا کررہے ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے یعنی ہم پر بھی،غور کیا جائے تو درود توAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48613504384521786092010-10-14T18:37:45.141+09:002010-10-14T18:37:45.141+09:00میں تو جی اس نقطہ نظر کا ماننے والا ہوں کہ جس بات...میں تو جی اس نقطہ نظر کا ماننے والا ہوں کہ جس بات کو آپ ٹھیک سمجھتے ہیں اس کو اپنے تعلق والوںکو بتائیں ضرور، ماننا نہ ماننا ان پر ہے۔ ان کا دل کرتا ہے مزاروںپر جانے کو اور باقی ساری رسومات کرنے کو تو، وہ جانیں، مزار جانیں، مزار والے جانیں اور ان کا رب جانے۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48903137799386783962010-10-14T14:47:20.598+09:002010-10-14T14:47:20.598+09:00الف نظامی صاحب
آخر ایک هی الله کے بندے بن کر اسی ...الف نظامی صاحب
آخر ایک هی الله کے بندے بن کر اسی پر هر هر چیز کا انحصار کرنـے اور اسی کی بندگی میں خالص هو جانے میں کیا قباحت ہے که
بار بار
لیکن
اگر
مگر اور چونکہ چناچہ کی تکرار سے کسی بابے یا کسی مردے یا کسی بھی اور(غیر اللہ) پر انحصارکرنے میں کیا حاصل هے؟خاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-77076382268067962042010-10-14T14:45:27.665+09:002010-10-14T14:45:27.665+09:00خاور جی۔
جو بیچارے بہشتی دروازے سے گذر کر بھی کہتے...خاور جی۔
جو بیچارے بہشتی دروازے سے گذر کر بھی کہتے ہیں کہ یہ شرک نہیں ھے۔
انہیں قائل کر نا ابو جاہل کو قائل کرنے کی طرح ہی ھے۔
اس طرح کی بحث کئی دفعہ کر چکا لیکن یہ لوگ یا تو بھاگ جائیں گے۔یا آپ کو طالبان یا دہشت گرد کہہ دیں گے۔جیسے عثمان سے خود کش دھماکے کی فرمائش کردی گئی ھے۔
پچھلی پوسٹ کے تبصروں میں پیارے عبداللہ نے اچھے دلائل دئیے وہ حدیث سے۔یاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-8754375329214781212010-10-14T14:37:43.119+09:002010-10-14T14:37:43.119+09:00الف نظامی ،
لاہور داتا دربار میں ہر وہ حرکت ہوتی ہ...الف نظامی ،
لاہور داتا دربار میں ہر وہ حرکت ہوتی ہے جس کا تذکرہ میں نے اپنی اس رائے میں کیا تھا جسے آپ اپنی قبر پرستی کے جوش میں برداشت نہ کرسکے۔ میری رائے میں داتا دربار کا نیا نام داتا مندر ہونا چاہیے۔

اس بلاگستان میں ہروہ شخص جو تھوڑا بہت بھی مجھ سے واقف ہے میرے متعلق آپ کے آخری جملے پر قہقہ ہی لگائے گا۔ میں بھی لمبی بحث کے موڈ میں نہیں ورنہ قبر پرستوں کا کچا چٹھا ایک ہی عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-27617825643490230662010-10-14T14:30:31.033+09:002010-10-14T14:30:31.033+09:00مخالفین کا نقطہ نظر بھی سمجھئے
http://auraq.urdute...مخالفین کا نقطہ نظر بھی سمجھئے
http://auraq.urdutech.com/2010/10/%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%82%D8%B7%DB%81-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%A6%DB%92/الف نظامیhttp://auraq.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-89120816625526775162010-10-14T14:28:58.643+09:002010-10-14T14:28:58.643+09:00خاور: مزارات کی پوجا کا الزام غلط ہے اور بہتان ہے۔...خاور: مزارات کی پوجا کا الزام غلط ہے اور بہتان ہے۔ اپنا تصور ٹھیک کیجیے۔ آپ نے اپنے آرگیومنٹ تصوراتی مفروضوں پر بنائے ہیں۔
اور میری طرف سے یہ حرف آخر سمجھیے کہ مناظرہ کے لیے نہ وقت ہے اور نہ شوق۔
فرصت ملے تو یہ ربط دیکھ لیجیے گا

عثمان: جب آپ مہذت طریقے سے گفتگو نہیں
کریں گے تو میں مجبور ہوں کہ تبصرہ حذف کروں۔ باقی قبر پرستی کا الزام بصد شوق دھرائیں اور اگر اصلاحیالف نظامیhttp://auraq.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-22537468145073121042010-10-14T13:35:28.692+09:002010-10-14T13:35:28.692+09:00قبر پرستی سے متعلق اسی طرح کے چند ایک سوالات میں ن...قبر پرستی سے متعلق اسی طرح کے چند ایک سوالات میں نے بھی ان سے کیے تھے جس کا متن انھوں نے فورا مٹا ڈالا۔
جہاں تک قبروں میں دبے ان بابوں کا تعلق ہے تو وہ خود خدا کے آگے کھڑے اپنا حساب دے رہے ہوں گے۔ کسی کی سفارش ان بیچاروں نے کیا کرنی ہے؟
قرآن میں صاف صاف ہے کہ خدا کے ہاں کسی کی سفارش نہیں۔ لیکن یہ قبر پرست اپنی من پسند تاویلات نکالتے پھریں گے۔
جب میں دعا مانگتا ہوں تو درود وغیرہ عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.com