tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post3921540385587771833..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: پچھوں کیسے هو ؟؟خاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-66693793599467834602009-09-19T09:26:40.237+09:002009-09-19T09:26:40.237+09:00جی ایسوں سے بہت پالا پڑا ہے۔ ہمارا تو پیشہ ہی ایسا...جی ایسوں سے بہت پالا پڑا ہے۔ ہمارا تو پیشہ ہی ایسا ہے کہ ہر قسم کے لوگوں سے پالا پڑتا ہے۔

ہمارے پاس تو ایک ہی آزمودہ طریقہ ہے۔
وہ بھی یہاں بتا دیا تو شائد کار آمد نہ رہے۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-29272930548988188032009-09-19T02:02:12.267+09:002009-09-19T02:02:12.267+09:00ٹھیک لکھا جی
میں جی رانا ہوں، چیمہ ہوں، چٹھہ ہوں،...ٹھیک لکھا جی
میں جی رانا ہوں، چیمہ ہوں، چٹھہ ہوں، بٹ ہوں
تو کمہار ہے، موچی ہے، تیلی ہے، جولاہا ہے
میں اعلی ہوں
تو کمی کمیں نیچ ہے۔۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-72674731594413065582009-09-19T01:41:37.770+09:002009-09-19T01:41:37.770+09:00چھا گئے جی آپ۔۔ اور بندہ کیا کہہ سکتا ہے۔۔ کیفیت ...چھا گئے جی آپ۔۔ اور بندہ کیا کہہ سکتا ہے۔۔ کیفیت وہی ہے جو منٹو کی کچھ نثر پڑھ کر ہوا کرتی ہے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com