tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post3895459362027783738..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: بے چارے کم ظرفخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-67459318857514767462012-04-10T12:33:50.357+09:002012-04-10T12:33:50.357+09:00یہ معاملہ اس طرح نہیں ہے جس طرح آپ لے رہے ہیں۔ یعن...یہ معاملہ اس طرح نہیں ہے جس طرح آپ لے رہے ہیں۔ یعنی فیس بک کے کسی پیج پہ ہر طبقہ ء فکر کے لوگ بیٹھَ اپنی رائے دے رہے ہوں۔
تعلیم کو مذاق نہیں ہونا چاہئیے۔ ایک طالب علم پورے سال کی محنت کے بعد کمرہ ء امتحان کا منہ دیکھتا ہے اس لئے کہ ممتحن صاحب اس سے مذاق فرمائِں۔ نظام میں ہونے والی غلطیوں ککے احتجاج کے لئے امتحانی پرچہ جات نہیں ہوتے۔
بورڈ کے پرچے کئ افراد سے گذر کر طالب علم تک آتے ہیں۔ عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-39700738720122024502012-04-07T23:45:10.779+09:002012-04-07T23:45:10.779+09:00کهـوكر بهاى صاحب بعد سلام آپ كى توجۂ ڈاكٹر غلام...کهـوكر بهاى صاحب بعد سلام آپ كى توجۂ ڈاكٹر غلام سرور صاحب كے متعلق ايك پوسٹ.
کAdmin کےنام والے بلاگ كى طرفموڑنا چاهتا هون آپ آور اپ کے ساتهى بلاگرذ جو موٹر ٹيكنالوجى سے واقف هين شآيد پانى سے چلنے والى موٹر ٹيكناوجى سے خود كو اور قوم كوبهت فايدا پهنچا سكتے هين ابراهيم عليhttps://www.blogger.com/profile/08939650440432549434noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-60503362977165367902012-03-31T22:41:20.745+09:002012-03-31T22:41:20.745+09:00سب میڈیا کا کیا دھرا ہے بیچارہ اویں ہی مفت میں پرچ...سب میڈیا کا کیا دھرا ہے بیچارہ اویں ہی مفت میں پرچے بازی سے گیا میرا مطلب پرچہ بنانے سےعلیhttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81753547157836840612012-03-31T13:11:21.313+09:002012-03-31T13:11:21.313+09:00یہی تو فرق ہے زرداری میں اور انسانوں میں۔۔۔
بہت خو...یہی تو فرق ہے زرداری میں اور انسانوں میں۔۔۔
بہت خوب لکھا جناب۔۔
شکریہمہ وش جاویدhttps://www.blogger.com/profile/01566482629777151537noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-29896922050481230282012-03-31T12:51:20.105+09:002012-03-31T12:51:20.105+09:00کم ظرف یعنی چھوٹا پانڈا
میرے خیال میں پرچے کے متعل...کم ظرف یعنی چھوٹا پانڈا
میرے خیال میں پرچے کے متعلقہ سوال میں زرداری کی بے عزتی نہیں ہوئی تھی مگر اب ہو گئی ہے کیونکہ ثابت ہو گیا ہے کہ زرداری اور حکومتی کارندے سب چھوٹے پانڈے ہیں
مجھے یاد آیا جب میں انجیئرنگ کالج لاہور میں پڑھتا تھا اور امیر محمد خان کالاباغ والا گورنر تھا ۔ انارکلی میں ایک آدمی مصنوعی موچھیں بیچتے ہوئے آواز لگا رہا تھا "دوانی دی مُچھ تے گورنری مفت"۔ پولسیئےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com