tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post3443536194709588039..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: شادیاں اور جوڑےخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-53290222446719938562010-11-26T15:10:35.651+09:002010-11-26T15:10:35.651+09:00اہمیت رکھتا ہے مگر سندھ پنجاب سرحد بلوچستان کی طرح...اہمیت رکھتا ہے مگر سندھ پنجاب سرحد بلوچستان کی طرح جنونیت نہیں ہے اس مسئلے پر،کیا سمجھے بے عقل لوگ۔۔۔۔۔۔Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-37039147583625048222010-11-24T18:06:39.073+09:002010-11-24T18:06:39.073+09:00انیقہ جی کیا کہنے آپ کے گمان کے۔۔۔۔
سارے بہاری تو ...انیقہ جی کیا کہنے آپ کے گمان کے۔۔۔۔
سارے بہاری تو جی صرف گلشن بہار میں ہی رہتے ہیں باقی سارا کراچی تو اچے تے سچے مہاجروں کا ہے ہیں جی۔۔۔۔۔
باقی جناب میں کاشف کی بات سے متفق ہوں۔ کراچی میں شادیوں میں ذات اور برادریوں کا فیکڑ کسی حد تک اہمیت ضرور رکھتا ہے۔وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-57514446285902728152010-11-22T15:18:05.899+09:002010-11-22T15:18:05.899+09:00اللہ واسطے کوئی مجھے بھی بتا دے شادی دفتر کا پتا۔
...اللہ واسطے کوئی مجھے بھی بتا دے شادی دفتر کا پتا۔
دعائیں دوں گا۔
ذرا جلدی کیجئے مجھے ٹکٹ بھی بنوانا ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-60469918532265722042010-11-22T14:55:04.611+09:002010-11-22T14:55:04.611+09:00بھیا کاشف نصیر، گمان ہے کہ آپ بہاری ہیں اور کراچی ...بھیا کاشف نصیر، گمان ہے کہ آپ بہاری ہیں اور کراچی میں گلشن بہار کے علاقے میں رہتے ہیں۔ آپ اگر صرف اتوار کا جنگ اخبار اٹھا لیجئیے یا شہر کے معروف شادی دفتروں کے چکر لگا لیں تو آپکو اندازہ ہوگا کہ عنیقہ آپا کی بات کس حد تک صحیح ہے۔ سوائے میمنوں کے باقی یہ رواج کراچی میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ جن گھرانوں میں ہے وہ حد سے زیادہ روایت پسند یا دقیانوسی کہے جا سکتے ہیں۔ ادھر کراچی میں آجکل ہونے والی زیادہ عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78601754506631501152010-11-21T17:32:05.411+09:002010-11-21T17:32:05.411+09:00میں عنیقہ ناز صاحبہ کی بات سے متفق ہوں۔ کہ اب یہ م...میں عنیقہ ناز صاحبہ کی بات سے متفق ہوں۔ کہ اب یہ معاملہ کم از کم کراچی کی حد تک تو دیکھنے کو نہیں ملتا، مگر ہمارے جاگیردارانہ گھرانوں کے زیرِ اثر خاندانوں اور دیہاتوں میں آج بھی ذات برادری اور ادلے بدلے کی بے جوذ شادیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ایم۔اے۔امینhttps://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81687825266426594272010-11-21T17:08:44.656+09:002010-11-21T17:08:44.656+09:00کراچی میں ایسا نہیں ہے جیسا عنیقہ جی کا ماننا ہے۔ ...کراچی میں ایسا نہیں ہے جیسا عنیقہ جی کا ماننا ہے۔ گو بہت سی شادیاں ایسی ضرور ہیں اردو بولنے والوں میں بھی اکثر شادیوں میں زات برادری کا مسئلہ نظر آتا ہے۔ بہاری کی لڑکی بہاری کو ہی ملتی ہے۔ میمن میمنوں ہی میں شادی کرتے ہیں۔ دہلی والے دہلی والوں ہی میں رشتہ کو فوقیت دیتے ہیں اور یوپی کے یوپی لوگ یوپی والے ہی ڈھونڈتے ہیں اور حیدر آبادی حیدرآبادی ہی دیکھتے ہیں۔کاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-23780646226736991412010-11-21T15:32:14.191+09:002010-11-21T15:32:14.191+09:00کراچی میں اردو اسپیکنگ میں ذات برادری کا جھگڑآ نہی...کراچی میں اردو اسپیکنگ میں ذات برادری کا جھگڑآ نہیں ہے۔ اب ایسا زمانہ ہے کہ کسی سے بھی شادی کرنے پہ تیار ہو جاتے ہیں۔ وجہ؟ تقسیم کے وقت اکثر گھرانے توٹ پھوٹ گئے۔ یوں ذات برادری کا خاتمہ ہو گیا۔ یہ چیز فیوڈل سوچ کے ساتھ چلتی ہے۔ جہاں برادری کی بنیاد پہ مضبوطی حاص کرنے کا سوچا جاتا ہے اور برادری کی بنیاد پہ اپنے مسائل حل کئے جاتے ہیں۔ کراچی میں برادری کی بنیاد پہ سیاست بھی نہیں ہوتی۔ میرا خیال ہے عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-87096182479989107952010-11-21T09:19:49.648+09:002010-11-21T09:19:49.648+09:00بہت خوب!۔
برادری میں شادی کی وجہ بھی ڈر ہی ہوتا ھے...بہت خوب!۔
برادری میں شادی کی وجہ بھی ڈر ہی ہوتا ھے
اس ڈر کی بھی کئی وجوہات ہوں گی لیکن سب سے بڑی وجہ جہیز سسٹم اور اس کے بعد عورت کی حفاظت کا خیال۔۔۔۔غیر میں اپنی بچی دینے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں کہ نہ جانے کیسے لوگ ہوں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-62255652567665497062010-11-21T08:28:06.097+09:002010-11-21T08:28:06.097+09:00کچھ عرصہ پہلے میں نے پنجاب اور دوسرے صوبوں کے دیہی...کچھ عرصہ پہلے میں نے پنجاب اور دوسرے صوبوں کے دیہی علاقوں کی اس ہی جہالت کا ذکر کیا تھا تو خاور صاحب کو بہت ناگوار گزرا تھا۔ میرے کئی سوالوں کا جواب آج خاور صاحب نے خود ہی اپنی پوسٹ میں دے دیا۔ میں آپ کی شکایت سے سو فیصد متفق ھوں پاکستان کے دیہات صدیوں سے اس ہی جہالت کا شکار تھے اور ہیں، اور مستقبل بعید میں بھی اس جہالت سے نکلنے کا کوئی چانس نظر نہیں آتا، مجھے ہمدردی ھے آپ اور آپ جیسے متاثرہ fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-25023885915860000722010-11-21T06:51:19.758+09:002010-11-21T06:51:19.758+09:00نہیں۔۔
یہ وجہ صرف دیہات تک اہم ہوسکتی ہے۔ شہروں می...نہیں۔۔
یہ وجہ صرف دیہات تک اہم ہوسکتی ہے۔ شہروں میں اس وجوہ کی اتنی اہمیت نہیں۔ اس کے باوجود شہروں میں بھی اپنی ذات برابری میں شادی کرنے کا بڑا مظبوط رواج ہے۔ ایک اور چیز غور کریں کہ معاملہ محض شادی تک بھی محدود نہیں۔ لوگ عموما اسی جگہ اور شہر میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جہاں ان کی پیدائش اور پرورش ہوئی۔ اپنے آبائی پیشے سے جڑے رہنے کو ہی فوقیت دیتے ہیں۔ اپنے خاندان حسب نسب اور باپ کی حثیت پر عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.com