tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post2923876019153823473..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: دعائیں اور بد دعائیںخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-18485589785228831872010-06-29T23:21:38.805+09:002010-06-29T23:21:38.805+09:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی ایک ایٹم بم بنال...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی ایک ایٹم بم بنالینااوراس پراتراناہی کافی نہیں ہے۔اس اٹیم سےزندگی میں اوربھی بہت کچھ بنایاجاسکتاہےلیکن افسوس کہ ہماری فوج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اورسیاستدان۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ہی اس کےخلاف نظرآتےہیں۔ اللہ تعالی ہم کوباغیرت قوم بننےکاہمت و حوصلہ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-15189237307445892772010-06-28T05:08:02.110+09:002010-06-28T05:08:02.110+09:00آپ نے کبھی جاپان کی اس جگہ کا ذکر نہيں کيا جہاں اي...آپ نے کبھی جاپان کی اس جگہ کا ذکر نہيں کيا جہاں ايٹم بم پھٹا تھا کبھی سير شير کريں اور ہميں بھی اس کی اپ ٹو ڈيٹ تصويريں دکھائيںphapheykutnihttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-49158506883595187952010-06-27T18:51:18.159+09:002010-06-27T18:51:18.159+09:00جب بھی کوئی ایٹمی توانائی کے استعمال یا اس کے فائد...جب بھی کوئی ایٹمی توانائی کے استعمال یا اس کے فائدے لکھتا ہے نا۔۔تو مجھے سخت غصہ آتا ہے۔۔۔!
بھئی اگر ایٹم استعمال کرنا شروع کر دیئے تو ان کا بھی بحران آ جائے گا،۔۔۔اس لئے انہیں محفوظ ہاتھوں میں سنبھال کر رکھا ہوا ہے ہم نے۔۔۔ جب یہ جاپان شاپان کے "ستو" مک جائیں گے نا تو ہم انہیں مہنگے داموں بیچیں گے۔۔۔ کیسا!۔عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-11482209277332782002010-06-27T17:38:48.287+09:002010-06-27T17:38:48.287+09:00پاکستانی فوج کے جوان ہیں ہم
ہر گھڑی تیار کامران ہی...پاکستانی فوج کے جوان ہیں ہم
ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم

پاکستانی فوج کے جنرل ہیں ہم
ایجور روڈ کے باسی ہیں ہم

کر لو جو کرنا ھے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-31211896428108823062010-06-27T10:43:53.038+09:002010-06-27T10:43:53.038+09:00کبھی کسی کی ماں ، کبھی طوائف، کبھی زناں اور کبھی ا...کبھی کسی کی ماں ، کبھی طوائف، کبھی زناں اور کبھی اسلام اور کبھی مولوی والا ایٹم بم
بڑا اچھا دھوتے ہو جیشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-8423268756237749652010-06-27T09:04:25.430+09:002010-06-27T09:04:25.430+09:00فوج کے اوپر لکھیں۔۔کھل کر لکھیں۔
یہ سارا ڈانڈا کلچ...فوج کے اوپر لکھیں۔۔کھل کر لکھیں۔
یہ سارا ڈانڈا کلچر فوج ہی کی دین ہے۔
لوگ تو ایٹمی توانائی سے بڑے بڑے کام کر چکے ہیں۔ ادھر یہ حال ہے کہ لے دے کر ایک بم ہی بنایا ہے۔ اور الٹا اپنی ہی واٹ لگوائی ہے۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.com