tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post251378476459684138..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: مسلمان بنو! انتہا پسند نہیں خاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52471498726564577992014-07-30T14:56:24.808+09:002014-07-30T14:56:24.808+09:00بہت زبردست ، کافی معلوماتی ہے، میں نے بھی اردو بلا...بہت زبردست ، کافی معلوماتی ہے، میں نے بھی اردو بلاگنک میں آپ کے بلاگ سے متاثر ہو کر آغاز کیا ہے، برائے مہربانی دیکھ کر بتائے کیسا ہے <br />http://usmanmustafvi.blogspot.com/Usman Mustafvihttps://www.blogger.com/profile/05609694782214771592noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-49679766006263679282014-07-27T04:49:18.750+09:002014-07-27T04:49:18.750+09:00بہت کچھ بدل گیا ہے۔ ۔ ۔صحیح اور غلط کی ظاہری شکلیں...بہت کچھ بدل گیا ہے۔ ۔ ۔صحیح اور غلط کی ظاہری شکلیں کچھ اور ہو گئی ہیں۔ بس اللہ ہدایت دے اور آسانیاں کرے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-50671587859514190122014-07-26T12:57:07.945+09:002014-07-26T12:57:07.945+09:00محترم ۔ آپ کسی ایسے پاکستان کی بات کر رہے ہیں جو ک...محترم ۔ آپ کسی ایسے پاکستان کی بات کر رہے ہیں جو کسی کے خیالوں میں بستا ہے ۔ شادیوں پر ڈھولک اور ٹپّے جو اپنے قریبی رشتہ دار جوان کرتے تھے وہ تو پرانی جاہلانہ رسم سمجھ کر چھوڑ دیا گیا ۔ اُس کی جگہ ماڈرن اوصاف نے لے لی ہوئی ہے ۔ اب تو جوان لڑکیاں لڑکے رمبا سمبا ۔ شیک اور پتا نہیں کون کون سے ناچ ناچتے ہیں ہالی وُوڈ کے میوزک پر اور رسمیں ہوتی ہیں ہوٹلوں میں جہاں سب کے سامنے جسموں کو تھراتی ہوئی جوانافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-46823991782501576062014-07-25T22:51:34.512+09:002014-07-25T22:51:34.512+09:00مودودی دا کھڑاک...مودودی دا کھڑاک...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-77067920251935647492014-07-25T06:23:18.944+09:002014-07-25T06:23:18.944+09:00افسوس سب کچھ نام نہاد اسلام کے سیلاب میں بہہ گیا۔ ...افسوس سب کچھ نام نہاد اسلام کے سیلاب میں بہہ گیا۔ انتہاپسندی کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔<br />کہاں وہ شاندار تہذیب کہ ساری دنیا میں ہندوستان ایک افسانوی دنیا تھی، اور کہاں آج کا پاکستان۔۔۔آصفnoreply@blogger.com