tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post1787830629581919041..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: مغالطےخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger54125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-80977259004874286472010-12-11T13:03:22.943+09:002010-12-11T13:03:22.943+09:00اس پارٹی کے لیے رقم کا انتظام مشروبات بنانے والی ا...اس پارٹی کے لیے رقم کا انتظام مشروبات بنانے والی ایک امریکی کمپنی اور خود میزبان شہزادے نے کیا تھا۔

امر بالمعروف نہی عن المنکر نامی مذہبی پولیس کہیں دور دور تک نظر نہیں آ رہی تھی جب کہ اس پارٹی میں داخلہ سختی سے نافذ العمل مہمانوں کی لسٹ کے لحاظ سے تھا۔
ایک نوجوان سعودی تاجر کے مطابق اس طرح کی تقریبات ہمیشہ شہزادوں کے گھروں میں یا ان کی موجودگی میں ہوتی ہیں جس کی وجہ سےمذہبی پولیسعلامہ کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42782748292898419772010-12-11T13:01:37.888+09:002010-12-11T13:01:37.888+09:00وکی لیکس میں افشاء ہونے والی امریکی سفارتی دستاویز...وکی لیکس میں افشاء ہونے والی امریکی سفارتی دستاویزات میں سعودی عرب میں امریکی قونصل جنرل مارٹن آر کوین کی وہ خط و کتابت بھی شامل ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ایک طرف تو جدہ کی سڑکوں پر کٹر وہابیت نظر آتی ہے لیکن پس پردہ امراء کے نوجوانوں کی زیر زمین شاہانہ زندگی بھی تیزی سے پھل پھول رہی ہے۔

قونصل جنرل مارٹن آر کوین کے مطابق جدہ میں ایک زیر زمین ہیلووین پارٹی میں جو ایک شہزادے کی رہائش گاہ علامہ کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-54767462202668475752010-12-11T12:57:55.890+09:002010-12-11T12:57:55.890+09:00http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/12/101208_wik...http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/12/101208_wikileaks_saudi_party_hackers_zz.shtmlعلامہ کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-24962657585772208962010-12-11T12:56:49.173+09:002010-12-11T12:56:49.173+09:00http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/12/101208_wik...http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/12/101208_wikileaks_saudi_party_hackers_zz.shtmlعلامہ کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-55761830745846105742010-12-08T19:50:26.792+09:002010-12-08T19:50:26.792+09:00حضور کیا بات ہے آپ کی یہ پوائنٹ تو جی ڈیڑھ سال وال...حضور کیا بات ہے آپ کی یہ پوائنٹ تو جی ڈیڑھ سال والی چول کے لیے ہے یعنی منکرین حدیث کے جھوٹ کو آشکار کرنے کے لیے۔

پیشاب پر اصرار آپ کررہے تھے حضور ورنہ آنکھ کے علاج کے لیے اور بھی بہت ساری احادیث ہیں۔ اب سوال کے جواب میں ایک سوال ہوا تو حضور برا مان گئے اور فریق مخالف کو پیشاب پینے کی دعوت دینے لگے۔ میرا تو بس ایک سوال تھا کہ مکھیوں کے گند کے بارے میں حضور جیسے عقل پرستوں کی عقل کیا وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48286616645197698722010-12-08T15:22:35.601+09:002010-12-08T15:22:35.601+09:00یا الہی کن لوگوں سے واسطہ پڑ گیا ہے۔ تبصرے پڑھ پڑھ...یا الہی کن لوگوں سے واسطہ پڑ گیا ہے۔ تبصرے پڑھ پڑھ کر ششدر ہوں۔ شرمندگی ہوتی کہ کس بحث میں شریک ہوں۔ اور آیا شریک بحث واقعی ایک عاقل و بالغ انسان ہے۔
یہ ٹھکا ٹھک اٹھارہ پوائنٹ لگا کر آپ نے کیا ثابت کیا ہے؟ انیسواں پوائنٹ تو آپ بھول گئے کہ رسول کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ بیسواں پوائنٹ کہ رسول کے ہمراہ چہل قدمی کرتے رہے۔ استدلال کا یہ "معیار" ہو تو اچھے بھلے بندے کا ذہن ماؤف ہوجاتاعثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-203326037788712542010-12-08T14:45:48.102+09:002010-12-08T14:45:48.102+09:00بھیا عثمان بات دراصل یہ ہے کہ جو حدیث وجہ بدہضمی ت...بھیا عثمان بات دراصل یہ ہے کہ جو حدیث وجہ بدہضمی تھی آپ حضرات کے لیے میں نے اس کے متعلق عرض کیا کہ وہ حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے۔ مجھے اس کا پورا ادراک ہے کہ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ منکرین حدیث کے اعتراض کا سب سے بڑا حدف ہیں کیونکہ آپ نے جس ذوق و شوق، محنت و جستجو اور ایثار استقامت کے ساتھ ارشادات نبوی کو محفوظ کیا اور اگلی نسلوں تک پہنچایا و بذات خود علم و فضل کے متلاشیوں کے لیے مشعل راہ وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-31977641202188064172010-12-08T08:08:04.199+09:002010-12-08T08:08:04.199+09:00بار بار اس گفتگو میں قادیانیوں کا ذکر آرہا ہے اور ...بار بار اس گفتگو میں قادیانیوں کا ذکر آرہا ہے اور کم خلق افراد تو ڈھٹائی سے جھوٹ سچ ملا کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں۔
جماعت احمدیہ، حضرت مسیح موعود (ع) کی تعلیمات کے مطابق کسی دینی
معاملہ کے جبر پر یقین نہیں رکھتی۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کو قاضی ٹھہرایا ہے۔ احادیث کو قرانی تعلیمات کی روشنی میں پرکھنا چاہیے۔ اگر کوئی حدیث قرآن سے متصادم ہو تو اس حدیث کی تاویل کرکے اسے قرآن سے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52017735822375731172010-12-08T08:07:39.056+09:002010-12-08T08:07:39.056+09:00بار بار اس گفتگو میں قادیانیوں کا ذکر آرہا ہے اور ...بار بار اس گفتگو میں قادیانیوں کا ذکر آرہا ہے اور کم خلق افراد تو ڈھٹائی سے جھوٹ سچ ملا کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں۔
جماعت احمدیہ، حضرت مسیح موعود (ع) کی تعلیمات کے مطابق کسی دینی
معاملہ کے جبر پر یقین نہیں رکھتی۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کو قاضی ٹھہرایا ہے۔ احادیث کو قرانی تعلیمات کی روشنی میں پرکھنا چاہیے۔ اگر کوئی حدیث قرآن سے متصادم ہو تو اس حدیث کی تاویل کرکے اسے قرآن سے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-84947416955645059842010-12-08T02:59:16.743+09:002010-12-08T02:59:16.743+09:00وقار میری جان ،
ایک اور صحابی حضرت ابو ہریرہ سے ہز...وقار میری جان ،
ایک اور صحابی حضرت ابو ہریرہ سے ہزاروں احادیث روایت ہیں۔ جانتے ہو وہ صاحب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں کتنے سال رہے ؟ صرف ڈیڑھ یا دو سال۔ وہ بھی خیبر کے بعد۔ اور ایسی ایسی "احادیث" ان سے روایت ہیں کہ جو برگزیدہ صحابہ جو مکی دور سے آپ کے ساتھی تھے ان سے بھی منقول نہیں۔ امید ہے میرے دوست کو معروف اور غیر معروف کا کسی حد تک اندازہ ہوگیا ہوگا۔ لیکن پرنالہ آپ کا وہیں گرے گا۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-77373065921252847122010-12-07T21:12:20.438+09:002010-12-07T21:12:20.438+09:00محترمہ انیقہ ناز: میرے تبصروں کو دوبارہ پڑھیے۔ میں...محترمہ انیقہ ناز: میرے تبصروں کو دوبارہ پڑھیے۔ میں نے کہاں کہا ہے کہ کراچی میں صرف ایک ہی واقعہ ہوا ہے۔

اور بھائی لوگ، یہ اونٹ والی حدیث کا غم کھائے جارہا ہے۔ ہیں جی۔ ویسے جی اس کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ کبھی واقعی بخاری کو کھول کر نہیں دیکھا ہے کیوں کہ اس حدیث کا تعلق توہین رسالت سے نہیں بلکہ قصاص سے ہے۔ اور عثمان بھیا، آپ کہتے ہیں کہ غیر معروف صحابی۔ او یار حضرت انس رضی اللہ تعالی وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-62975701262770958952010-12-06T18:50:24.475+09:002010-12-06T18:50:24.475+09:00کاشف نصیر صاحب، مشکوک آپ تو ہو سکتے ہیں مگر میں نہ...کاشف نصیر صاحب، مشکوک آپ تو ہو سکتے ہیں مگر میں نہیں۔ کوئ آپکو نہیں جانتا مجھے بہ نفس نفیس کچھ لوگ تو جانتے ہیں۔ حیرت ہوتی ہے کہ آپ لوگ کس طرح دروغ گوئ اور جھوٹ سے کام لیتے ہیں اور پھر ہر جگہ یہ بیان کرتے پھرتے ہیں کہ ہم دیتے ہیں دلیل سے جواب۔
جو چیز صحیح بخاری شریف میں موجود ہے اسکا بیان ایک گمنام لکھاری اور عنیقہ ناز اس لئے دیتے ہیں کہ دونوں نے اسے پڑھا ہے۔ آپ درجنوں لوگ ایک بات کو دوہراتےعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-62130333878595028622010-12-06T05:51:33.097+09:002010-12-06T05:51:33.097+09:00کاشف ،
کتب احادیث اور سیرت النبویٗ میں وہ باتیں جو...کاشف ،
کتب احادیث اور سیرت النبویٗ میں وہ باتیں جو بار بار متواتر اور ایک سے زائد جلیل القدر صحابہ سے روایات ہیں نیز ان میں کوئی خلاف عقل بات بھی نہیں تو ان کے یقین رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ بلکہ ضروری ہے۔
لیکن اس کے برخلاف وہ احادیث جو ایک دو مقامات پر واقع ہوئیں۔ محض ایک یا دو غیر معروف صحابہ سے روایت ہیں نیز ان میں خلاف عقل کوئی بات موجود ہے (جیسا کہ زیر بحث حدیث) تو ان پر سو فیصد عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-41944148439382748592010-12-06T03:43:13.177+09:002010-12-06T03:43:13.177+09:00یار عثمان
"رسول اللہ ﷺ کی تمام زندگی گواہ ہے۔...یار عثمان
"رسول اللہ ﷺ کی تمام زندگی گواہ ہے۔ مکی دور سے لے کر فتح مکہ تک۔ ساری سیرت پر نظر ڈال لیجئے۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ذات کے لئے کبھی بدلہ نہیں لیا۔ نہ ان لوگوں پر جنھوں نے ان پر طائف میں پتھر پھینکے۔ نہ ان لوگوں سے جنہوں نے آپ کی راہ میں کانٹے بچھائے۔ نہ ان لوگوں سے جو بازاروں میں آپ پر فقرے کستے۔ نہ ان لوگوں سے جنھوں نے آپ کے چچا حضرت حمزہ کا کلیجہ چبایا۔ تلوار جب بھی اٹھی تو صرفکاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1528555090317315172010-12-06T03:07:59.965+09:002010-12-06T03:07:59.965+09:00عثمان
میرے امتحانات چل رہے ہیں جس کے بعد احادیث او...عثمان
میرے امتحانات چل رہے ہیں جس کے بعد احادیث اور سیرت کو مشکوک بنانے کی کوشش کرنے والے اور عافیہ کو جسم فروش ماں سے گھٹیا قرار دینے والوں اور ملعونہ آسیہ کی غم میں مرنے والے روشن خیالوں کی انشاللہ کچھ نہ کچھ مرمے ضرور کروں گا۔ اونٹ کے پیشاب والی حدیث کے سایق و ثباق پر بھی انشاء اللہ روشنی ڈالوں گا۔ ویسے میرا آپکو مشورہ ہے کہ ایک مشکوک بلاگر جو ناجانے خاتون ہیں بھی نہیں اس بلاوجہ کے حساسکاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-25879000667157730162010-12-06T03:07:05.685+09:002010-12-06T03:07:05.685+09:00عنیقہ اور عثمان
میرے امتحانات چل رہے ہیں جس کے بعد...عنیقہ اور عثمان
میرے امتحانات چل رہے ہیں جس کے بعد احادیث اور سیرت کو مشکوک بنانے کی کوشش کرنے والے اور عافیہ کو جسم فروش ماں سے گھٹیا قرار دینے والوں اور ملعونہ آسیہ کی غم میں مرنے والے روشن خیالوں کی انشاللہ کچھ نہ کچھ مرمے ضرور کروں گا۔ اونٹ کے پیشاب والی حدیث کے سایق و ثباق پر بھی انشاء اللہ روشنی ڈالوں گا۔ ویسے میرا آپکو مشورہ ہے کہ ایک مشکوک بلاگر جو ناجانے خاتون ہیں بھی نہیں اس کاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-72432854081131300572010-12-05T18:36:09.034+09:002010-12-05T18:36:09.034+09:00وقار اعظم صاحب، آپ نے فرمایا،
میرا نبی حق کے علاوہ...وقار اعظم صاحب، آپ نے فرمایا،
میرا نبی حق کے علاوہ کچھ نہیں کہتا۔ اور جو باتیں آپ کر رہے ہیں پچھلے 1400 سالوں سے ایسے لوگ موجود رہے ہیں اور علماء حق نے اس بارے میں اپنا حق ادا کردیا ہے تو کچھ نیا لائو پائی جی۔

کیا اللہ نے قرآن میں یہ بھہ کہیں فرمایا ہے کہ علمائے حق رسول اللہ سے جتنی باتیں وابستہ کر کے کہیں گے وہ سب حق قرار پائیں گی۔ اگر اللہ ایسا کہہ رہا ہے تو سو بسماللہ اور اگر عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-60848570027090109822010-12-05T01:55:55.713+09:002010-12-05T01:55:55.713+09:00“حدیث بلکل بھی متنازعہ نہیں ہیں.“
حديثيں ايسی بھی...“حدیث بلکل بھی متنازعہ نہیں ہیں.“

حديثيں ايسی بھی ہيں جن ميں اونٹ کا پيشاب پينے کا حکم ہے، يہ بخاری اور مسلم دونوں ميں ہے۔ اب جاؤ فورا اونٹ کے پيشاب ميں غوطہ لگا کے آؤ، تاکہ تمھارے احاديث پہ اعتقاد کا پتہ چلے۔علامہ کاشف نصیرnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-21783023346217976242010-12-05T01:41:02.296+09:002010-12-05T01:41:02.296+09:00اگر مذہب پرستوں سے مخاطب ہیں تو وہ اس وقت اونٹ کا ...اگر مذہب پرستوں سے مخاطب ہیں تو وہ اس وقت اونٹ کا پیشاپ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں جسے وہ بخاری شریف کی کسی "حدیث" کی رو غٹاغٹ پئیں گے۔ ہوسکتا ہے کہ پینے کے بعد جزاک اللہ بھی کہہ بیٹھیں۔ پھر ہی کہیں جا کر اس گانے پر ٹھمکے لگانے کی باری آئے گی۔
دین کا تمسخر (جسے یہ اپنے تئیں محبت سمجھتے ہیں) بنانے میں ان بدنصیبوں نے کیا کیا تصورات اور جھوٹ تراش رکھے ہیں اور پھر انھیں اللہ اور رسول سے علامہ کاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52890329605900543282010-12-04T01:48:17.211+09:002010-12-04T01:48:17.211+09:00وقار بھائی ،
حیرت ہے کہ آپ نے محض چند طعنے دے کر م...وقار بھائی ،
حیرت ہے کہ آپ نے محض چند طعنے دے کر معاملہ لپیٹ دیا۔ ورنہ آپ کے پسندیدہ رنگ رنگ کے مسلکی علماء نکاح حرام سے لے کر کفر کا سرٹیفیکیٹ دینے سے باز نہیں آتے۔ چلیں خیر ہے آہستہ آہستہ آپ بھی "ترقی" کرلیں گے۔
آپ نے حسب معمول وہی مغرب والا طعنہ دہرایا ہے۔ تو میری جان شائد آپ کو یقین نہ آئے کہ "مغرب" کے ہاتھ کون مظبوط کررہا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ اسلام مخالف عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42248315518915714962010-12-03T21:35:43.530+09:002010-12-03T21:35:43.530+09:00ارے عثمان بھائی غنیمت ہے کہ آپ کو قبر کی بھی فکر ہ...ارے عثمان بھائی غنیمت ہے کہ آپ کو قبر کی بھی فکر ہے ورنہ تو اکثر روشن خیال عذاب قبر کے ہی منکر ہوتے ہیں اور کہتے پھرتے ہیں کہ عذاب قبر کے متعلق قرآن سے دلیل دو۔ اگر دلیل دو تو پھر وہی سیاق و سباق کا رونا روتے ہیں۔

ہم فرض کرلیتے ہیں کہ یہ ضعیف حدیث ہے تو کیا توہین رسالت کے معلق احادیث بھی ضعیف ہیں؟ یہاں کہا گیا کہ علماء بھی آپس میں متفق نہیں تو جناب ان پہ تو سارے مکتب فکر کا اتفاق ہے وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1012676111245918492010-12-03T16:15:49.274+09:002010-12-03T16:15:49.274+09:00میرے بھائی ،
اندیشہ کیا مجھے ہمیشہ سے پتا ہے کہ م...میرے بھائی ،
اندیشہ کیا مجھے ہمیشہ سے پتا ہے کہ مذہب پرست کبھی بھی اپنی بات دلیل سے آگے نہیں بڑھا پائے۔ رسول اللہ ﷺ کی تمام زندگی گواہ ہے۔ مکی دور سے لے کر فتح مکہ تک۔ ساری سیرت پر نظر ڈال لیجئے۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ذات کے لئے کبھی بدلہ نہیں لیا۔ نہ ان لوگوں پر جنھوں نے ان پر طائف میں پتھر پھینکے۔ نہ ان لوگوں سے جنہوں نے آپ کی راہ میں کانٹے بچھائے۔ نہ ان لوگوں سے جو بازاروں میں آپ پر فقرے عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-85119407532651876522010-12-03T15:48:21.929+09:002010-12-03T15:48:21.929+09:00بھیا آپ حضرات کے لیے تو جو چیز حلق سے نیچے نہ اترے...بھیا آپ حضرات کے لیے تو جو چیز حلق سے نیچے نہ اترے وہ ضعیف ہے۔ اب میں یہاں کہاں احادیث پوسٹ کرتا پھروں۔ توہین رسالت کے سلسلے کی تمام احادیث ضعیف ہیں اور قوی تو صرف آپ حضرات کا ۔نام نہاد روشن خیالانہ جلسفہ ہے۔

ویسے یہ روشن خیالیوں کا وطیرہ ہے جی۔ بات توہین رسالت کی ہورہی تھی اور اسے ایک غیر متعلق موضوع کی طرف لے گئے تاکہ معاملہ الجھایا جاسکے۔ اور احادیث پر انگلی اٹھا کر تمام احادیث کو وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-44246843405857520452010-12-03T15:22:11.861+09:002010-12-03T15:22:11.861+09:00جی میرے بھائی،
رسول اللہ سے غلط باتیں منسوب نہ کرو...جی میرے بھائی،
رسول اللہ سے غلط باتیں منسوب نہ کرو۔ رسول اللہ کبھی وہ بات نہیں کرسکتے جو آپ حدیث کا نام لے کر ان کے نام لگا دیتے ہو۔ رسول اللہ کی شخصیت کا مطالعہ کرو۔ قرآن پر تدبر کرو پھر استدلال سے بات کرو۔ ورنہ خوارج بھی تھے جو بڑے پکے نمازی تھے لیکن دین ان کے حلق سے نہ اترا تھا۔ وہ فتنہ باز بھی تھے جو حضرت علی کے خلاف جنگ پر اترتے اور جب بات بن نہ پڑتی تو قرآن نیزوں پر لا کر پیچھے ہٹنے کیعثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-46535955390460208582010-12-03T15:01:53.934+09:002010-12-03T15:01:53.934+09:00عثمان بھیا: بات دراصل یہ ہے کہ اللہ نے قرآن میں ا...عثمان بھیا: بات دراصل یہ ہے کہ اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا کہ میرا نبی حق کے علاوہ کچھ نہیں کہتا۔ اور جو باتیں آپ کر رہے ہیں پچھلے 1400 سالوں سے ایسے لوگ موجود رہے ہیں اور علماء حق نے اس بارے میں اپنا حق ادا کردیا ہے تو کچھ نیا لائو پائی جی۔
سورۃ بقرہ کے تیسرے رکوع میں اللہ نے کچھ ایسے ہی لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے کچھ یوں ارشاد فرمایا کہ:

ہاں ، اللہ اس سے ہر گز نہیں شرماتا کہ وقار اعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.com